یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 6/‏07 ص.‏ 8
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
خدم 6/‏07 ص.‏ 8

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی جون ۱

‏”‏ہم ہر روز بُرے کام کرنے والے لوگوں کے بارے میں خبریں سنتے ہیں۔ [‏کسی حالیہ مقامی واقعہ کا ذکر کریں۔]‏ کیا آپ نے کبھی کسی ایسی اندیکھی شریر قوت کے بارے میں سوچا ہے جو لوگوں کو بُرے کام کرنے پر اُکساتی ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر مکاشفہ ۱۲:‏۱۲ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ وضاحت کرتا ہے کہ ہم کیسے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔“‏

جاگو!‏ اپریل-‏جون

‏”‏آپ کے خیال میں آجکل نوجوانوں کو کن مسائل کا سامنا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ امثال ۱۳:‏۲۰ اچھے دوست بنانے کے سلسلے میں ایک مسئلے کو بیان کرتی ہے۔ [‏پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ انٹرنیٹ کے ذریعے دوست تلاش کرنے کے خطرات بیان کرنے کے علاوہ یہ بھی بتاتا ہے کہ نوجوان کیسے اِن سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔“‏

مینارِنگہبانی جولائی ۱

‏”‏کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ بعض لوگوں کے ساتھ فرق نسل یا قوم سے ہونے یا مختلف زبان بولنے کی وجہ سے بدسلوکی کیوں ہوتی ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ ۱-‏یوحنا ۴:‏۲۰ اس کی کیا وجہ بیان کرتی ہے۔ [‏پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ اس سوال کا جواب دیتا ہے کہ کیا ہر نسل کے لوگ امن‌وآشتی سے رہ سکتے ہیں؟“‏

جاگو!‏ جولائی-‏ستمبر

‏”‏بعض لوگ خوشحال زندگی سے لطف اُٹھاتے ہیں جبکہ لاکھوں لوگ غربت میں زندگی گزارتے ہیں۔ کیا آپ سوچتے ہیں کہ کبھی ایسا وقت آئے گا جب امیروغریب کا فرق مٹ جائے گا؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ خدا غریب لوگوں کو کیسا خیال کرتا ہے۔ [‏زبور ۲۲:‏۲۴ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ وضاحت کرتا ہے کہ بائبل میں غریبوں کے لئے کیا اُمید فراہم کی گئی ہے۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں