یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏07 ص.‏ 2
  • خدمتی اجلاس کا شیڈول

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدمتی اجلاس کا شیڈول
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از فروری ۱۲
  • ہفتہ شروع از فروری ۱۹
  • ہفتہ شروع از فروری ۲۶
  • ہفتہ شروع از مارچ ۵
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
خدم 2/‏07 ص.‏ 2

خدمتی اجلاس کا شیڈول

ہفتہ شروع از فروری ۱۲

گیت ۱۶۵

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ آخری صفحہ کی تجاویز یا اپنے علاقے کے لئے موزوں پیشکشیں استعمال کرتے ہوئے فروری کے مینارِنگہبانی اور جنوری-‏مارچ کے جاگو!‏ کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔‏

۳۵ منٹ:‏ ”‏یہوواہ کی خوبیوں کو بیان کریں۔“‏a اس حصے کو خدمتی نگہبان پیش کرے گا۔ بات‌چیت کے دوران موزوں نکات بیان کرنے کے ساتھ ساتھ میموریل کے وقت اور جگہ کے بارے میں بتائیں۔ میدانی خدمت کے اضافی بندوبست اور اپریل کے مہینے میں امدادی پائنیر خدمت کے کلیسیائی نشانے کے متعلق بھی بتائیں۔‏

گیت ۱۱۳ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از فروری ۱۹

گیت ۴۲

۵ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔‏

۲۰ منٹ:‏ ”‏دیانتداری اَجر کا باعث ہے۔“‏ اِس مضمون میں درج بائبل اصولوں کے عملی اطلاق پر توجہ دلائیں۔‏

۲۰ منٹ:‏ کیا آپ مارچ میں بائبل مطالعہ شروع کرا سکتے ہیں؟ سامعین سے بات‌چیت۔ مارچ کے پہلے دو ہفتوں میں ہم بائبل مطالعہ شروع کرانے کی غرض سے علم کی کتاب پیش کریں گے۔ جنوری ۲۰۰۵ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے صفحہ ۳-‏۶ کے ضمیمے کی تجاویز کو دہرائیں۔ صفحہ ۶ کی تجاویز یا کسی دوسری موزوں پیشکش کو استعمال کرتے ہوئے پہلی ملاقات پر بائبل مطالعہ شروع کرانے کا مظاہرہ کرائیں۔ سامعین کو خاص طور پر علم کی کتاب سے بائبل مطالعے شروع کرانے کے سلسلے میں حاصل ہونے والے شاندار تجربات بیان کرنے کی دعوت دیں۔‏

گیت ۲۲۲ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از فروری ۲۶

گیت ۲۹

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ حسابی رپورٹ اور سوسائٹی کی طرف سے عطیات کے تصدیق‌نامے پڑھ کر سنائیں۔ آخری صفحہ کی تجاویز یا اپنے علاقے کے لئے موزوں پیشکشیں استعمال کرتے ہوئے مارچ کے مینارِنگہبانی اور جنوری-‏مارچ کے جاگو!‏ کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔ دوسرے مظاہرے میں ایک مبشر کو کاروباری علاقے میں کام کرتے ہوئے دکھائیں۔‏

۱۵ منٹ:‏ ”‏سُست پڑ جانے والے بہن‌بھائیوں کو نہ بھولیں۔“‏b مینارِنگہبانی مئی ۱، ۲۰۰۴، صفحہ ۲۱، ۲۲، پیراگراف ۱۳-‏۱۶ سے تبصروں کو شامل کریں۔‏

۲۰ منٹ:‏ ”‏منادی کرتے وقت یسوع مسیح کی نقل کریں۔“‏c اگر وقت اجازت دے تو سامعین کو حوالہ‌شُدہ صحائف کو پڑھنے اور تبصرہ کرنے کی دعوت دیں۔‏

گیت ۵۷ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از مارچ ۵

گیت ۱

۱۵ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری سے منتخب اعلانات۔ سامعین میں میموریل کے دعوت‌نامے کی ایک ایک کاپی تقسیم کریں اور پھر بتائیں کہ کلیسیا کے علاقے میں اسے تقسیم کرنے کے کونسے بندوبست کئے گئے ہیں۔ سب کو دعوت‌نامے کی تقسیم میں حصہ لینے کی حوصلہ‌افزائی کریں۔ دعوت‌نامہ پیش کرنے کے لئے ایک مظاہرہ کرائیں۔‏

۱۵ منٹ:‏ منتظم طریقے سے خوشخبری کی منادی کرنا۔ آرگنائزڈ ٹو ڈو جیہوواز وِل کتاب کے صفحہ ۱۰۲ کے ذیلی عنوان سے شروع کرکے باب کے آخر تک کے مواد پر مبنی تقریر اور سامعین سے بات‌چیت۔‏

۱۵ منٹ:‏ ”‏اپنے خزانے کو بیش‌قیمت خیال کریں۔“‏ اگر وقت اجازت دے تو سامعین کو حوالہ‌شُدہ صحائف پر تبصرہ کرنے کی دعوت دیں۔‏

گیت ۴۱ اور اختتامی دُعا۔‏

‏[‏فٹ‌نوٹ]‏

a تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اس کے بعد سوالاًجواباً بات‌چیت کریں۔‏

b تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اس کے بعد سوالاًجواباً بات‌چیت کریں۔‏

c تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اس کے بعد سوالاًجواباً بات‌چیت کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں