یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 11/‏06 ص.‏ 7
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
خدم 11/‏06 ص.‏ 7

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے نومبر ۱-‏۱۲:‏ خاص مہم کے تحت بادشاہتی خبر نمبر ۳۷ ”‏جھوٹے مذاہب کا خاتمہ نزدیک ہے!‏“‏ کی تقسیم۔ نومبر ۱۳-‏۳۰:‏ کتاب خاندانی خوشی کا راز۔‏ دسمبر:‏ کتاب عظیم‌ترین انسان جو کبھی ہو گزرا۔‏ جنوری:‏ ۱۹۹۱ سے پہلے شائع ہونے والی ۱۹۲ صفحات پر مشتمل کوئی بھی کتاب پیش کی جا سکتی ہے۔ اگر کلیسیاؤں کے سٹاک میں یہ کتابیں دستیاب نہیں تو آپ علم کی کتاب یا جاگتے رہو!‏ بروشر استعمال کر سکتے ہیں۔ فروری:‏ بائبل کہانیوں کی میری کتاب۔‏

▪ صدارتی نگہبان یا اُس کی طرف سے نامزد کسی شخص کو یکم دسمبر یا ممکنہ طور پر اُس کے فوراً بعد کلیسیا کے حسابات کی جانچ‌پڑتال کرنی چاہئے۔ جب جانچ‌پڑتال مکمل ہو جائے تو اگلی حسابی رپورٹ پڑھنے کے بعد کلیسیا کے سامنے اس کا اعلان کریں۔‏

▪ عالمگیر کام اور کنگڈم ہال فنڈ کے لئے چیک کی صورت میں دئے جانے والے عطیات جو مقامی کنگڈم ہال میں رکھے گئے ڈبوں میں ڈالے جاتے ہیں اُنہیں ”‏واچ‌ٹاور بائبل اینڈ ٹریکٹ سوسائٹی“‏ کے نام پر ہونا چاہئے۔ ڈسٹرکٹ کنونشن پر چیک کی صورت میں ڈالے جانے والے عطیات اور ٹرانسلیشن آفس کو چیک کے ذریعے بھیجے جانے والے عطیات بھی ”‏واچ‌ٹاور بائبل اینڈ ٹریکٹ سوسائٹی“‏ کے نام پر ہونے چاہئیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں