یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 9/‏06 ص.‏ 3
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
خدم 9/‏06 ص.‏ 3

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے ستمبر:‏ علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے۔‏ اکتوبر ۱-‏۱۵:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کی انفرادی کاپیاں پیش کریں۔ جہاں دلچسپی دکھائی جاتی ہے وہاں جاگتے رہو!‏ بروشر پیش کریں اور بائبل میں اُن کی دلچسپی کو اُبھارنے کی کوشش کریں۔ اکتوبر ۱۶-‏نومبر ۱۲:‏ خاص مہم کے تحت بادشاہتی خبر نمبر ۳۷ ”‏جھوٹے مذاہب کا خاتمہ نزدیک ہے!‏“‏ کی تقسیم۔ نومبر ۱۳-‏۳۰:‏ کتاب خاندانی خوشی کا راز‏۔ دسمبر:‏ کتاب عظیم‌ترین انسان جو کبھی ہو گزرا۔‏

▪ اگلے لٹریچر آرڈر کے ساتھ کلیسیائیں مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کے رسالوں کی جِلدوں کے  لئے اور سی‌ڈی‌روم پر واچ‌ٹاور لائبریری—‏۲۰۰۶ ایڈیشن کے لئے درخواست بھیج سکتی ہیں۔ ”‏لٹریچر آرڈر شیٹ“‏ پر ان زبانوں کی نشاندہی کر دی جائے گی جن میں یہ آئٹمز دستیاب ہیں۔ براہِ‌مہربانی اس بات کو یاد رکھیں کہ واچ‌ٹاور لائبریری—‏۲۰۰۶ ایڈیشن صرف بپتسمہ‌یافتہ مبشروں کے لئے دستیاب ہے اور اِسے صرف کلیسیا کے ذریعے حاصل کِیا جا سکتا ہے۔‏

▪ بزرگوں کو یاددہانی کرائی جاتی ہے کہ ایسے خارج‌شُدہ یا کلیسیا سے الگ ہو جانے والے اشخاص کی مدد کرنے کے لئے جو واپس آنا چاہتے ہیں مینارِنگہبانی اکتوبر ۱۹۹۱ کے صفحہ ۱۵-‏۱۷ پر دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں