یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 6/‏06 ص.‏ 5
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
خدم 6/‏06 ص.‏ 5

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے جون:‏ خاندانی خوشی کا را کتاب۔ جولائی اور اگست:‏ بتیس صفحات پر مشتمل مندرجہ‌ذیل بروشرز میں سے کوئی بھی استعمال کِیا جا سکتا ہے:‏ سب لوگوں کے لئے ایک کتاب،‏ زمین پر ابد تک زندگی کا لطف اُٹھائیں!‏،‏ وہ حکومت جو فردوس لائے گی،‏ ‏”‏دیکھو!‏ مَیں سب چیزوں کو نیا بنا دیتا ہوں،“‏ کیا خدا واقعی ہماری پرواہ کرتا ہے؟،‏ مرنے پر ہمارے ساتھ کیا واقع ہوتا ہے؟‏ آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں!‏ اور جاگتے رہو!‏ ستمبر:‏ علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے۔‏

▪ جولائی کے مہینے میں پانچ ہفتے اور پانچ اتوار ہوں گے اس لئے یہ مہینہ امدادی پائنیر خدمت کے لئے نہایت موزوں ہوگا۔‏

▪ ماہ ستمبر کے خدمتی اجلاس میں ویڈیو ینگ پیپل آسک—‏ہاؤ کین آئی میک ریئل فرینڈز؟‏ پر بات کی جائے گی۔ اگر ضرورت ہو تو اس کی کاپیوں کے لئے کلیسیا کے ذریعے جلدازجلد درخواست بھیج دیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں