یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏06 ص.‏ 8
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
خدم 2/‏06 ص.‏ 8

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی فروری

‏”‏ہم سب کو گزربسر کیلئے پیسے کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ ہمیں اُن خطرات سے خبردار رہنا چاہئے جن کا یہاں ذکر کِیا گیا ہے؟ [‏۱-‏تیمتھیس ۶:‏۱۰ پڑھیں اور جواب دینے دیں۔]‏ مینارِنگہبانی کا یہ شمارہ مال‌ودولت کے پوشیدہ پھندوں کی شناخت کرنے اور ان سے بچنے میں ہماری مدد کرتا ہے۔“‏

جاگو!‏ جنوری-‏مارچ

‏”‏کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اگلے ۲۰ یا ۳۰ سالوں میں دُنیا کیسی ہو جائیگی؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر زبور ۱۱۹:‏۱۰۵ پڑھیں۔]‏ بائبل اس بات پر روشنی ڈالتی ہے کہ مستقبل ہمارے لئے کیا تھامے ہوئے ہے۔ یہ رسالہ اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ پیشینگوئیوں کے مطابق ہم کس وقت میں رہ رہے ہیں اور ہم ایک اچھے مستقبل کی اُمید کیوں رکھ سکتے ہیں۔“‏

مینارِنگہبانی مارچ

‏”‏بہتیرے لوگ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ ہمیں ایک دوسرے کیساتھ محبت رکھنی چاہئے جیساکہ یسوع نے اس صحیفے میں حکم دیا۔ [‏یوحنا ۱۳:‏​۳۴، ۳۵ پڑھیں۔]‏ یسوع کی تعلیمات کا اطلاق اپنی زندگیوں پر کرنے والے لوگ ہمیں کہاں مل سکتے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ مینارِنگہبانی کا یہ شمارہ بیان کرتا ہے کہ آجکل سچے مسیحیوں کی شناخت کیسے کی جا سکتی ہے۔“‏

جاگو!‏ جنوری-‏مارچ

‏”‏آجکل ہر طرح کے موضوع پر معلومات دستیاب ہے۔ آپکے خیال میں ہم ان پر کس حد تک بھروسا کر سکتے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر ۲-‏تیمتھیس ۳:‏۱۶ پڑھیں۔]‏ جاگو!‏ کا یہ شمارہ بیان کرتا ہے کہ ہم بائبل کو عملی حکمت حاصل کرنے کا قابلِ‌بھروسا ذریعہ کیوں خیال کر سکتے ہیں۔“‏ صفحہ ۲۶ سے شروع ہونے والے مضمون کو نمایاں کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں