یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 7/‏05 ص.‏ 3
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
خدم 7/‏05 ص.‏ 3

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے جولائی اور اگست:‏ ۳۲ صفحات پر مشتمل کوئی بھی بروشر پیش کِیا جا سکتا ہے:‏ زمین پر ابد تک زندگی کا لطف اُٹھائیں!‏ ‏”‏دیکھو!‏ مَیں سب چیزوں کو نیا بنا دیتا ہوں،“‏ مرنے پر ہمارے ساتھ کیا واقع ہوتا ہے؟‏‏، سب لوگوں کیلئے ایک کتاب اور آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں!‏ ستمبر:‏ جاگتے رہو!‏ اکتوبر:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ رسالے پیش کئے جا سکتے ہیں۔‏

▪ ستمبر سے سرکٹ اوورسیئر عوامی تقریر بعنوان، ”‏بائبل سے راہنمائی کیوں حاصل کریں؟“‏ پیش کرے گا۔‏

▪ اس بات کی درخواست کی جاتی ہے کہ ریگولر پائنیر خدمت شروع کرنے سے کم‌ازکم تیس دن پہلے اپنی درخواستیں پاکستان ٹرانسلیشن آفس بھیج دینی چاہئیں۔ کلیسیا کے سیکرٹری کو اس بات کا یقین کر لینا چاہئے کہ فارم مکمل ہو چکے ہیں۔ اگر درخواستیں دینے والوں کو بپتسمے کی درست تاریخ یاد نہیں تو اندازہ سے تاریخ لکھ کر اسکا ریکارڈ اپنے پاس رکھیں۔ کلیسیا کے سیکرٹری کو یہ تاریخ کانگریگیشن پبلشر ریکارڈ کارڈ (‏ایس-‏۲۱)‏ پر لکھ لینی چاہئے۔‏

▪ کلیسیا کے سیکرٹریوں کو تمام کلیسیا کے ریگولر پائنیر کے پائنیر اَپائنٹ‌منٹ لیٹر (‏ایس-‏۲۰۲)‏ کو دیکھ لینا چاہئے کہ وہ انکے پاس موجود ہیں۔ اگر یہ انکے پاس نہیں ہیں تو براہِ‌مہربانی اسکی بابت ٹرانسلیشن آفس کو لکھیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں