یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 5/‏05 ص.‏ 7
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
خدم 5/‏05 ص.‏ 7

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے مئی:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کی انفرادی کاپیاں پیش کریں۔ دلچسپی رکھنے والے ایسے اشخاص جو یسوع مسیح کی موت کی یادگار یا دیگر مسیحی تقریبات پر حاضر ہوتے ہیں لیکن وہ کلیسیا کیساتھ باقاعدہ رفاقت نہیں رکھتے۔ ان کیساتھ بائبل مطالعہ شروع کرانے کی ہر ممکن کوشش کریں۔ بالخصوص ایسے لوگوں کیساتھ جنکے پاس پہلے ہی سے علم کی کتاب یا تقاضا بروشر موجود ہے۔ جون:‏ خاندانی خوشی کا راز۔‏ جولائی اور اگست:‏ ۳۲ صفحات پر مشتمل کوئی بھی بروشر پیش کِیا جا سکتا ہے:‏ سب لوگوں کیلئے ایک کتاب،‏ کیا خدا واقعی ہماری پرواہ کرتا ہے؟‏ زمین پر ابد تک زندگی کا لطف اُٹھائیں،‏ دیکھو!‏ مَیں سب چیزوں کو نیا بنا رہا ہوں،‏ وہ حکومت جو فردوس لائے گی اور مرنے پر ہمارے ساتھ کیا واقع ہوتا ہے؟‏

▪ صدارتی نگہبان یا اُسکی طرف سے نامزد کسی اَور بھائی کو یکم جون یا اُسکے فوراً بعد کلیسیا کے حساب کی جانچ‌پڑتال کر لینی چاہئے۔ جانچ‌پڑتال ہو جانے کے بعد حسابی رپورٹ کیساتھ اسکا بھی کلیسیا کے سامنے اعلان کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں