یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 9/‏04 ص.‏ 4
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
خدم 9/‏04 ص.‏ 4

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی ستمبر ۱۵

‏”‏لاکھوں لوگ اپنی دُعاؤں میں یہ مشہور الفاظ دہراتے ہیں۔ [‏پڑھیں متی ۶:‏۱۰‏۔]‏ آپکے خیال میں اگر زمین پر خدا کی مرضی مکمل طور پر پوری ہو رہی ہوتی تو زندگی کیسی ہوتی؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ اس سوال کے علاوہ اَے ہمارے باپ کی دُعا کے ہر حصے کا مطلب بیان کرتا ہے۔ اس میں دُعا کا وہ حصہ بھی شامل ہے جو ہم نے ابھی پڑھا ہے۔“‏

جاگو!‏ ستمبر ۲۲

‏”‏بہت سے لوگ نوجوانوں کے درمیان ایک بڑھتے ہوئے مسئلے کی بابت فکرمند ہیں۔ وہ مسئلہ اجتماعی میل‌جول میں شراب‌نوشی کرنا ہے۔ آپ اسکے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔ اسکے بعد امثال ۲۰:‏۱ پڑھیں۔]‏ شراب‌نوشی نوجوانوں کو بہت سے خطرات میں ڈال سکتی ہے۔ یہ مضمون ایسی معلومات مہیا کرتا ہے جو الکحل استعمال کرنے کے دباؤ کا مقابلہ کرنے میں نوجوانوں کی مدد کر سکتی ہیں۔“‏

مینارِنگہبانی اکتوبر ۱

ہم سب عرصۂ‌دراز سے جُرم، تشدد اور جنگ کا خاتمہ دیکھنا چاہتے ہیں۔ آپکے خیال میں کیا ہم کبھی ان الفاظ کی تکمیل دیکھینگے؟ [‏زبور ۳۷:‏۱۱ پڑھیں۔ اسکے بعد جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ بیان کرتا ہے کہ خدا کا یہ وعدہ نسلِ‌انسانی کیلئے اسکے حقیقی مقصد سے کیسے تعلق رکھتا ہے اور ہم اس میں کیسے شامل ہیں۔“‏

جاگو!‏ اکتوبر ۸

‏”‏کیا یہ افسوس کی بات نہیں کہ ہر سال لاکھوں نوعمر کنواری لڑکیاں حاملہ ہوتی ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ اس رسالے میں نوعمری میں ماں بن جانے کے بیشمار مسائل کا مقابلہ کرنے کے چند اقدام پر گفتگو کی گئی ہے۔ یہ رسالہ اس نکتے پر بھی بات کرتا ہے کہ کیسے والدین اپنے بچوں کی مدد کر سکتے ہیں تاکہ وہ ایسی مشکل سے بچ سکیں۔“‏ پڑھیں ۲-‏تیمتھیس ۳:‏۱۵‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں