یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏04 ص.‏ 8
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
خدم 4/‏04 ص.‏ 8

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی اپریل ۱۵

‏”‏بعض لوگ سوچتے ہیں کہ زندگی کے تمام حادثات اور واقعات خدا کی مرضی سے رونما ہوتے ہیں۔ کیا آپ نے کبھی اسکی بابت سوچا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ لوگوں کی اکثریت اس دُعا سے واقف ہے۔ [‏پڑھیں متی ۶‏:‏۱۰ب۔]‏ زمین کیلئے خدا کی مرضی کیا ہے اور یہ کب پوری ہوگی؟ یہ رسالہ بائبل سے جواب پیش کرتا ہے۔“‏

جاگو!‏ اپریل ۲۲

‏”‏آج کی دُنیا میں بعض لوگ بالکل نااُمید ہیں۔ کیا آپ بھی کبھی ایسا محسوس کرتے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر رومیوں ۱۵:‏۴ پڑھیں۔]‏ بیشتر لوگ اُمید رکھنے کی اہمیت سے واقف ہیں۔ آپ بھی اویک!‏ کے اس شمارے میں اُمید کے سلسلے میں بیان کی گئی سات صحیفائی وجوہات پر غور کرنے سے مستفید ہو سکتے ہیں۔“‏

مینارِنگہبانی مئی ۱

‏”‏انسانی معاشرے کو بہتر بنانے کی کوشش میں بعض مذہبی پیشوا سیاست میں اُلجھ گئے ہیں۔ تاہم، غور کریں کہ جب لوگ یسوع کو بادشاہ بنانا چاہتے تھے تو اُس نے کیا کِیا۔ [‏یوحنا ۶:‏۱۵ پڑھیں۔]‏ یسوع نے اُنکی توجہ ایک ایسی چیز کی طرف دلائی جو دوسروں کیلئے ابدی بھلائی کا باعث بن سکتی تھی۔ یہ رسالہ اسی پر بحث کرتا ہے۔‏

جاگو!‏ مئی ۸

‏”‏بیشتر لوگ کام کی جگہ پر مشکل حالات کا سامنا کرتے ہیں۔ بعض کو تو ساتھی کارکنوں کی طرف سے دِق کِیا جاتا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ بائبل ایسی مشکلات کا مقابلہ کرنے کیلئے مشورت پیش کرتی ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر امثال ۱۵:‏۱ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ خاص طور پر اسی سلسلے میں عملی مشورت پیش کرتا ہے کہ کام کی جگہ پر کیسے دوسروں کیساتھ پُراَمن رہا جا سکتا ہے۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں