یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏03 ص.‏ 7
  • خون سے پرہیز کے سلسلے میں ہماری مدد کیلئے فراہمیاں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خون سے پرہیز کے سلسلے میں ہماری مدد کیلئے فراہمیاں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • ملتا جلتا مواد
  • علاج کے حوالے سے ابھی سے خود کو تیار کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • کیا آپ نے یہ دستاویز پُر کر لی ہے؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • کیا آپ رابطے کے کارڈز اِستعمال کر رہے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • سوالی بکس
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۴
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
خدم 12/‏03 ص.‏ 7

خون سے پرہیز کے سلسلے میں ہماری مدد کیلئے فراہمیاں

بپتسمہ‌یافتہ پبلشر جنہوں نے اس سے پہلے ایک ایڈوانس میڈیکل ڈائریکٹو/‏ریلیز کارڈ یا ایڈینٹی کارڈ پُر کِیا ہے جس پر تاریخ چھپی ہوئی نہیں یا جس پر ۹۹/‏۳ چھپا ہوا ہے انہیں اس سال ایک نیا کارڈ پُر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ دسمبر ۲۹ کے ہفتے کے خدمتی اجلاس کے لئے سیکرٹری کے پاس نئے بپتسمہ‌یافتہ پبلشروں، ان کے بچوں اور جنہیں متبادل کارڈ چاہئیں اُن کے لئے کافی کارڈ ہونے چاہئیں۔ کلیسیاؤں کو ان کی رسد ارسال نہیں کی جائے گی۔ اگر ایک کلیسیا کے پاس کافی کارڈ دستیاب نہیں ہیں تو سیکرٹری قریبی کلیسیا سے چیک کر سکتا ہے یا کلیسیا کی اگلی لٹریچر درخواست کے ساتھ اپنی درخواست بھیج سکتا ہے۔‏

کارڈز کو گھر میں اچھی طرح پُر کِیا جا سکتا ہے لیکن اس پر دستخط نہیں کئے جانے چاہئیں۔ اگلے کلیسیائی کتابی مطالعے پر کتابی مطالعہ کے نگہبان کی ضروری مدد کے ساتھ کارڈ پر آپ کے دستخط، گواہوں کے دستخط اور تاریخ درج کی جانی چاہئے۔ گواہوں کو حقیقت میں کارڈ کے حامل شخص کو دستخط کرتے دیکھنا چاہئے۔‏

غیربپتسمہ‌یافتہ پبلشر اس کارڈ کی معلومات استعمال کرتے ہوئے اپنے حالات اور اعتقادات کے مطابق اپنے اور اپنے بچوں کے استعمال کے لئے اپنا ذاتی ڈائریکٹو لکھ سکتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں