یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 7/‏03 ص.‏ 4
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
خدم 7/‏03 ص.‏ 4

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی جولائی ۱۵

‏”‏بیشتر نے لوگوں کے گوشہ‌نشینی اختیار کرنے کے بڑھتے ہوئے رُجحان کو نوٹ کِیا ہے۔ آپ کے خیال میں کیا یہ دانشمندی ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ رفاقت کی قدروقیمت کے سلسلے میں اس پُرحکمت سخن پر غور کریں۔ [‏پڑھیں واعظ ۴:‏۹، ۱۰‏۔]‏ یہ رسالہ واضح کرتا ہے کہ ہم سب کو دوسروں کی ضرورت کیوں ہے اور گوشہ‌نشینی اختیار کر لینے کے مسئلے سے کس طرح نپٹا جا سکتا ہے۔“‏

جاگو!‏ جولائی ۲۲

‏”‏بہتیرے لوگ وسیع پیمانے پر دستیاب فحش مواد کی بابت فکرمند ہیں۔ آپ کے خیال میں کیا یہ فکر کی بات ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ بائبل میں پائی جانے والی عملی مشورت ہماری حفاظت کر سکتی ہے۔ [‏پڑھیں افسیوں ۵:‏۳، ۴‏۔]‏ یہ رسالہ ظاہر کرتا ہے کہ ہم کیسے اس خطرے سے بچ سکتے ہیں۔“‏

مینارِنگہبانی اگست ۱

‏”‏کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک رپورٹ کے مطابق، دُنیا کی نصف سے زائد آبادی یومیہ دو ڈالر سے کم پر گزربسر کرتی ہے؟ آپکے خیال میں کیا اس مسئلے کو حل کِیا جا سکتا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ مینارِنگہبانی کا یہ شمارہ بائبل میں پیش‌کردہ غربت کے دائمی حل پر روشنی ڈالتا ہے۔“‏—‏پڑھیں زبور ۷۲:‏۱۲، ۱۳،‏ ۱۶‏۔‏

جاگو!‏ اگست ۸

‏”‏حالیہ برسوں میں، موسم سے متعلقہ تباہ‌کاریوں نے پوری دُنیا کو نقصان پہنچایا ہے۔ آپ کے خیال میں اس سے پیدا ہونے والی تکلیف کو کیسے ختم کِیا جا سکتا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ بدلتے موسم کے مسئلے اور ساتھ ہی ساتھ بائبل میں پیش‌کردہ حل کا جائزہ لیتا ہے۔“‏—‏پڑھیں یسعیاہ ۳۵:‏۱‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں