یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 1/‏03 ص.‏ 5
  • یہوواہ کے نزدیک جائیں کتاب کیلئے مجوزہ پیشکشیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کے نزدیک جائیں کتاب کیلئے مجوزہ پیشکشیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • ملتا جلتا مواد
  • میدانی خدمت کیلئے مجوزہ پیشکشیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • نااِنصافی سے نمٹنے کا بہترین طریقہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2025ء
  • پاک کلام سے متعلق سوال‌وجواب
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
  • خدا کون ہے؟‏
    خدا کی طرف سے خوشخبری
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
خدم 1/‏03 ص.‏ 5

یہوواہ کے نزدیک جائیں کتاب کیلئے مجوزہ پیشکشیں

▪ بائبل ہاتھ میں رکھتے ہوئے کہیں:‏ ”‏خدا پر ایمان رکھنے والے بہت سے لوگ اُس کی نزدیکی میں آنا چاہتے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ خدا ہمیں اپنے نزدیک آنے کی دعوت دیتا ہے؟ [‏یعقوب ۴:‏۸ پڑھیں۔]‏ یہ کتاب لوگوں کی مدد کرنے کے لئے ترتیب دی گئی ہے تاکہ وہ اپنی بائبل کو استعمال کرتے ہوئے خدا کے نزدیک جا سکیں۔“‏ صفحہ ۱۶ سے پیراگراف ۱ پڑھیں۔‏

▪ بائبل ہاتھ میں رکھتے ہوئے، کہیں:‏ ”‏آجکل ناانصافی کا زور ہے۔ جیسے یہاں واضح کِیا گیا ہے۔ [‏واعظ ۸:‏۹ پڑھیں۔]‏ بہتیرے سوچتے ہیں خدا ہماری پرواہ نہیں کرتا۔ [‏صفحہ ۱۱۹ سے پیراگراف ۴ کے پہلے دو جملے پڑھیں۔]‏ یہ باب ظاہر کرتا ہے کہ خدا نے آج تک ناانصافی کی اجازت کیوں دے رکھی ہے۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں