یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 1/‏02 ص.‏ 17
  • نئی کارپوریشنز کی تشکیل

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • نئی کارپوریشنز کی تشکیل
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
  • ملتا جلتا مواد
  • واچ ٹاور بائبل اینڈ ٹریکٹ سوسائٹی کیا ہے؟‏
    اکثر پوچھے جانے والے سوال
  • سوالی بکس
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • ایک خصوصی اعلان
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
  • گورننگ باڈی اور لیگل کارپوریشن میں فرق
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
خدم 1/‏02 ص.‏ 17

نئی کارپوریشنز کی تشکیل

جنوری ۱۵، ۲۰۰۱ کے مینارِنگہبانی نے واضح کِیا کہ یہوواہ کے گواہ کیسے منظم طریقے سے ساری زمین پر بادشاہتی کام کو فروغ دے رہے ہیں۔ اس میں یہ بھی بیان کِیا گیا کہ مختلف قانونی ایجنسیوں کو خوشخبری کے فروغ میں سہولت کیلئے استعمال کِیا جاتا ہے۔ خدا کے کلام کے مطابق، ایسی ایجنسیاں یا کارپوریشنز مقامی اور قومی قوانین کی پابندی کیلئے ضروری ہیں۔ (‏روم ۱۳:‏۱‏)‏ ہمارے کام کے تنوع اور وسعت کی وجہ سے گورننگ باڈی نے ریاستہائے‌متحدہ کے گواہوں کی بعض ضروریات پوری کرنے کے لئے اضافی کارپوریشنز تشکیل دی ہیں۔ نئی کارپوریشنز مندرجہ‌ذیل ہیں:‏

کرسچین کانگریگیشن آف جیہوواز وِٹنسز (‏یہوواہ کے گواہوں کی مسیحی کلیسیا)‏

ریلجیئس آرڈر آف جیہوواز وِٹنسز (‏یہوواہ کے گواہوں کا مذہبی نظام)‏

کنگڈم سپورٹ سروسز، انکارپوریٹڈ (‏خدمات برائے بادشاہتی کفالت، انکارپوریٹڈ)‏

یہ واچ ٹاور بائبل اینڈ ٹریکٹ سوسائٹی آف پینسلوانیا اور واچ ٹاور بائبل اینڈ ٹریکٹ سوسائٹی آف نیو یارک، انکارپوریٹڈ کے ساتھ ملکر کام کرینگی۔ گورننگ باڈی نے یہ تبدیلی مالک کے تمام مال کی دیکھ‌بھال کرنے کی تفویض کو مسلسل پورا کرتے رہنے میں مدد کیلئے کی ہے۔—‏متی ۲۴:‏۴۵-‏۴۷‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں