یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 11/‏00 ص.‏ 3
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۰
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۰
خدم 11/‏00 ص.‏ 3

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے نومبر:‏ بادشاہتی خبر نمبر ۳۶ کی تقسیم جاری رہیگی۔ اپنے علاقے کے ہر گھر میں اصحابِ‌خانہ تک بادشاہتی خبر نمبر ۳۶ پہنچانے میں کامیاب ہو جانے والی کلیسیائیں تقاضا بروشر یا علم کی کتاب پیش کر سکتی ہیں۔ اگر لوگوں کے پاس یہ پہلے سے موجود ہیں تو ہمیشہ زندہ رہیں کتاب یا کریئیشن بُک استعمال کی جا سکتی ہے۔ دسمبر:‏ علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے کیساتھ نیو ورلڈ ٹرانسلیشن۔ جنوری:‏ کلیسیا کے سٹاک میں موجود ۱۹۲ صفحات کی کوئی بھی کتاب جو ۱۹۸۶ میں یا اس سے قبل شائع ہوئی ہو۔ جن کلیسیاؤں کے پاس مینکائنڈز سرچ فار گاڈ کتاب موجود ہے وہ اسے پیش کر سکتی ہیں۔ فروری:‏ لائف—‏ہاؤ ڈِڈ اِٹ گٹ ہیئر؟ بائے ایولوشن اَور بائے کریئیشن؟؛ ریولیشن—‏اِٹس گرینڈ کلائمکس ایٹ ہینڈ!‏ یا کلیسیا کے سٹاک میں ۱۹۲ صفحات کی کسی بھی پُرانی کتاب کو استعمال کِیا جا سکتا ہے۔‏

▪ بادشاہتی خبر کی تقسیم کی مہم کے ختم ہونے کے بعد بھی جن کلیسیاؤں کے پاس بادشاہتی خبر نمبر ۳۶ کی کاپیاں موجود ہوں وہ انہیں گھربہ‌گھر یا دیگر مقامات پر بالکل اشتہارات کی طرح ہی پیش کرنے کے لئے پبلشروں کی حوصلہ‌افزائی کر سکتی ہیں۔ اگر مناسب ہو تو پبلشر گھر پر نہ ملنے والوں کے لئے ایک کاپی چھوڑ سکتے ہیں تاہم اس بات کا خیال رکھیں کہ راہگیروں کی نظر اس پر نہ پڑے۔ اس خاص پیغام کی بچ جانے والی تمام کاپیاں تقسیم کرنے کے لئے سخت کوشش کی جانی چاہئے۔‏

▪ صدارتی نگہبان یا اُس کی طرف سے نامزد کسی شخص کو یکم دسمبر یا اُس کے بعد جلدازجلد کلیسیا کے حسابات کی جانچ پڑتال کر لینی چاہئے۔ جب یہ مکمل ہو جائے تو اگلی حسابی رپورٹ پڑھنے کے بعد کلیسیا کے سامنے اِسکا اعلان کریں۔‏

▪ کلیسیاؤں کو نومبر کی لٹریچر درخواست کے ساتھ ہی ائیربُک آف جیہوواز وِٹنسز ۲۰۰۱ کے لئے بھی آرڈر بھیجنا شروع کر دینا چاہئے۔ ائیربُک انگریزی میں دستیاب ہوگی۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں