یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏00 ص.‏ 9
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۰
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۰
خدم 10/‏00 ص.‏ 9

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے اکتوبر:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ رسالے۔ واپسی ملاقاتوں پر دلچسپی دکھانے والے لوگوں کو سالانہ چندے پیش کئے جا سکتے ہیں۔ اکتوبر ۱۶ سے شروع کرکے بادشاہتی خبر نمبر ۳۶ تقسیم کی جائیگی۔ نومبر:‏ بادشاہتی خبر نمبر ۳۶ کی تقسیم جاری رہے گی۔ اپنے علاقے کے ہر گھر میں بادشاہتی خبر نمبر ۳۶ پہنچانے میں کامیاب ہو جانے والی کلیسیائیں تقاضا بروشر یا علم کی کتاب پیش کر سکتی ہیں۔ اگر لوگوں کے پاس یہ پہلے سے موجود ہیں تو ہمیشہ زندہ کتاب پیش کی جا سکتی ہے۔ دسمبر:‏ علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے کے ساتھ نیو ورلڈ ٹرانسلیشن۔ جنوری:‏ آپ زمین پر فردوس میں ہمیشہ زندہ رہ سکتے ہیں۔‏

▪ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے اس شمارے میں ”‏تھیوکریٹک منسٹری سکول شیڈول برائے ۲۰۰۱“‏ کا ضمیمہ شامل ہے جسے حوالے کیلئے ۲۰۰۱ کے دوران سنبھال کر رکھا جانا چاہئے۔‏

▪ اگر آپکی کلیسیا میں یکم جنوری سے اجلاسوں کے اوقات تبدیل ہو رہے ہیں تو کلیسیا کے سیکرٹری کو کانگریگیشن میٹنگ انفارمیشن اینڈ ہینڈبِل ریکویسٹ فارم (‏ایس-‏۵)‏ بھیج کر سوسائٹی کو اس تبدیلی سے مطلع کرنا چاہئے۔ اگر ضرورت ہو تو اسی فارم پر ہینڈبلز کی مزید رسد کا آرڈر بھی دیا جا سکتا ہے۔ ہینڈبلز کی درخواست انکے استعمال کے وقت سے کم‌ازکم آٹھ ہفتے پہلے کی جانی چاہئے۔‏

▪ کلیسیاؤں کو اکتوبر کیلئے لٹریچر کی درخواست کیساتھ ہی روزبروز کتابِ‌مُقدس کی تحقیق کرنا—‏۲۰۰۱ کیلئے بھی درخواست بھیج دینی چاہئے۔ یہ کتابچے انگریزی اور اُردو دونوں زبانوں میں دستیاب ہونگے۔ جبتک یہ کتابچے دستیاب نہیں ہو جاتے اور اِنکی ترسیل نہیں کر دی جاتی تب تک انہیں کلیسیا کی پیکنگ فہرستوں پر ”‏پینڈنگ“‏ ظاہر کِیا جائیگا۔ کتابِ‌مُقدس کی تحقیق کرنا کتابچے خصوصی درخواست پر حاصل ہونے والے آئٹمز ہیں۔‏

▪ نئی مطبوعات دستیاب:‏

واچ ٹاور پبلیکیشنز اِنڈیکس ۱۹۹۹—‏انگریزی

▪ نئی آڈیوکیسٹس دستیاب:‏

کنگڈم میلوڈیز والیم ۹ (‏ایک کیسٹ)‏

▪ نئی کوم‌پیکٹ ڈِسکس دستیاب:‏

کنگڈم میلوڈیز والیم ۹

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں