یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 9/‏00 ص.‏ 3
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۰
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۰
خدم 9/‏00 ص.‏ 3

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے ستمبر:‏ آپ زمین پر فردوس میں ہمیشہ زندہ رہ سکتے ہیں۔ اکتوبر:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ رسالے۔ جہاں دوبارہ ملاقات پر دلچسپی دکھائی گئی ہو، وہاں سالانہ چندے پیش کئے جا سکتے ہیں۔ مہینے کے آخری حصے سے شروع کر کے بادشاہتی خبر نمبر ۳۶ تقسیم کی جائے گی۔ نومبر:‏ بادشاہتی خبر نمبر ۳۶ کی تقسیم جاری رہے گی۔ جو کلیسیائیں ہر گھر میں رہنے والے لوگوں تک بادشاہتی خبر نمبر ۳۶ پہچانے سے اپنا علاقہ مکمل کر لیتی ہیں وہ تقاضا بروشر یا علم کی کتاب پیش کر سکتی ہیں۔ اگر لوگوں کے پاس یہ مطبوعات پہلے ہی سے موجود ہیں تو ہمیشہ زندہ رہیں کتاب یا کریئیشن بُک استعمال کی جا سکتی ہیں۔ دسمبر:‏ علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے کے ساتھ نیو ورلڈ ٹرانسلیشن۔‏

▪ بزرگوں کو یاددہانی کرائی جاتی ہے کہ دوبارہ بحالی کی طرف مائل خارج‌شدہ یا اپنے آپ کو الگ کر لینے والے اشخاص کے سلسلے میں اکتوبر ۱۹۹۱ کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۱۵-‏۱۷ پر فراہم‌کردہ ہدایات پر نظرثانی کریں۔‏

▪ کلیسیا سے رفاقت رکھنے والے افراد کو مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کیلئے اپنے ذاتی سالانہ چندوں کے علاوہ نئے اور تجدیدشدہ چندوں کو کلیسیا کے ذریعے بھیجنا چاہئے۔‏

▪ سوسائٹی لٹریچر کے لئے پبلشروں کی انفرادی درخواستوں کو پورا نہیں کرتی۔ لٹریچر کے لئے کلیسیا کی ماہانہ درخواست سوسائٹی کو بھیجنے سے پہلے صدارتی نگہبان کو ہر ماہ اعلان کرانا چاہئے تاکہ ذاتی لٹریچر حاصل کرنے کے خواہشمند حضرات لٹریچر کی ذمہ‌داری سنبھالنے والے بھائی سے رابطہ کر سکیں۔ براہِ‌مہربانی ایسی مطبوعات کی بابت یاد رکھیں جو خصوصی درخواست پر ملنے والے آئٹمز ہیں۔‏

▪ ستمبر ۱، ۲۰۰۰ کے شمارے سے شروع کرتے ہوئے، مینارِنگہبانی آسامی، آئزربائیجانی اور تم‌بوکا زبانوں میں ماہانہ ایڈیشن کے طور پر شائع کِیا جائیگا۔‏

▪ صدارتی نگہبان یا اُسکی طرف سے نامزد کسی شخص کو یکم ستمبر سے یا اُسکے بعد جتنی جلدی ممکن ہو سکے کلیسیا کے حسابات کی جانچ پڑتال کرنی چاہئے۔ جب یہ ہو جائے تو اگلی حسابی رپورٹ پڑھنے کے بعد کلیسیا کے سامنے اِسکا اعلان کریں۔‏

▪ نئی مطبوعات دستیاب:‏

بائبل کہانیوں کی میری کتاب (‏چھوٹا سائز)‏ اُردو

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں