یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 7/‏00 ص.‏ 3
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۰
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۰
خدم 7/‏00 ص.‏ 3

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے جولائی اور اگست:‏ درج‌ذیل ۳۲ صفحات کا کوئی بھی بروشر استعمال کِیا جا سکتا ہے:‏ کیا خدا واقعی ہماری پرواہ کرتا ہے؟، زمین پر ابد تک زندگی کا لطف اُٹھائیں!‏، شُڈ یو بیلیو ان دی ٹرینٹی؟، دی ڈیوائن نیم دیٹ وِل انڈیؤر فارایور، وہ حکومت جو فردوس لائے گی، مرنے پر ہمارے ساتھ کیا واقع ہوتا ہے؟، وَٹ از دی پرپز آف لائف—‏ہاؤ کین یو فائنڈ اِٹ؟ اور وین سم‌وَن یو لَو ڈائیز۔ جہاں مناسب ہو وہاں سب لوگوں کیلئے ایک کتاب، آور پرابلمز—‏ہو وِل ہیلپ اَس سولو دیم؟، سپرٹس آف دی ڈیڈ—‏کین دے ہیلپ یو اور ہارم یو؟ ڈو دے رئیلی ایگزسٹ؟ اور وِل دئیر ایور بی اے ورلڈ وِدآؤٹ وار؟ بروشر پیش کئے جا سکتے ہیں۔ ستمبر:‏ آپ زمین پر فردوس میں ہمیشہ زندہ رہ سکتے ہیں۔ اکتوبر:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کی انفرادی کاپیاں۔ واپسی ملاقاتوں پر دلچسپی دکھائی دینے کی صورت میں سالانہ چندے کی پیشکش کی جا سکتی ہے۔‏

▪ ستمبر سے شروع کرتے ہوئے سرکٹ اوورسیئر جو عوامی تقریر پیش کرینگے اُس کا عنوان ہوگا ”‏حقیقی ہرمجدون—‏کیوں؟ کب؟“‏

▪ لٹریچر خادموں کو ہر ماہ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری میں اعلانات پر غور کرنا چاہئے تاکہ آئندہ مہینوں کی مجوزہ پیشکشوں سے واقف ہو سکیں۔ اس طرح مہم کی ضروری آئٹمز کا آرڈر دینے کیلئے مناسب تیاری کی جا سکتی ہے جسکے باعث لٹریچر کی الماری میں کافی رسد موجود رہیگی۔‏

آئٹمز درکار ہونے کی صورت میں، براہِ‌مہربانی ہر ماہ لٹریچر کا آرڈر دینا یاد رکھیں۔ لٹریچر کا آرڈر ترجیحاً ہر مہینے کے آخر پر بھیج دینا چاہئے۔‏

▪ ہم سن ۲۰۰۰ کے لئے میموریل کی حاضری کی نئی انتہائی تعداد کا اعلان کرکے خوش ہیں۔ پورے پاکستان میں اپریل ۱۹، ۲۰۰۰ کو یسوع کے حکم کی اطاعت میں ۲،۰۱۳ لوگ میموریل پر حاضر ہوئے تھے۔ ہم نے پہلی مرتبہ ۲۰۰۰ کے عدد کو پار کِیا ہے اور اپنے علاقے میں آئندہ ترقی کے شاندار امکانات پر بھی بہت خوش ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں