اعلانات
▪ لٹریچر پیشکش برائے اکتوبر: مینارِنگہبانی اور جاگو! کی انفرادی کاپیاں۔ جہاں واپسی ملاقاتوں پر دلچسپی پائی جاتی ہے وہاں سالانہ چندوں کی پیشکش کی جا سکتی ہے۔ نومبر: خدا ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے؟ یا علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے۔ دسمبر: علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے کے ساتھ نیو ورلڈ ٹرانسلیشن۔ جنوری: ابھی تک کلیسیا کے سٹاک میں موجود ۱۹۸۶ سے پہلے شائع ہونے والی ۱۹۲ صفحات کی کوئی بھی کتاب۔ جن کلیسیاؤں کے پاس ایسی کتابیں موجود نہیں ہیں وہ لائف—ہاؤ ڈِڈ اِٹ گٹ ہیئر؟ بائے ایولوشن اَور بائے کریئیشن؟ یا آپ زمین پر فردوس میں ہمیشہ تک زندہ رہ سکتے ہیں پیش کر سکتے ہیں۔
▪ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے اس شمارے میں ”تھیوکریٹک منسٹری سکول شیڈول برائے ۲۰۰۰“ کا ضمیمہ شامل ہے جسے حوالے کیلئے سن ۲۰۰۰ کے دوران سنبھال کر رکھا جانا چاہئے۔
▪ کلیسیاؤں کو لٹریچر کے لئے اکتوبر کی درخواست کے ساتھ ہی روزبروز کتابِمُقدس کی تحقیق کرنا—۲۰۰۰ کیلئے بھی درخواستیں بھیجنا شروع کر دینی چاہئیں۔ یہ کتابچے اُردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں دستیاب ہونگے۔ جب تک یہ کتابچے موصول نہیں ہو جاتے تب تک انہیں کلیسیا کی پیکنگ لسٹ میں بطور ”پینڈنگ“ درج کِیا جانا چاہئے۔ روزبروز کتابِمُقدس کی تحقیق کرنا کتابچے سپیشل-ریکیویسٹ آئٹمز ہیں۔
▪ نئی ویڈیو کیسٹس دستیاب:
ینگ پیپل آسک—ہاؤ کین آئی میک ریئل فرینڈز؟—انگلش