یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 7/‏98 ص.‏ 7
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
خدم 7/‏98 ص.‏ 7

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے جولائی اور اگست:‏ درج‌ذیل ۳۲ صفحات کے اُردو بروشروں میں سے کوئی بھی استعمال کِیا جا سکتا ہے:‏ ”‏دیکھو!‏ مَیں سب چیزوں کو نیا بنا رہا ہوں“‏، زمین پر ابد تک زندگی کا لطف اٹھائیں!‏، وہ حکومت جو فردوس لائے گی، یہوؔواہ کے گواہ بیسویں صدی میں۔ جب موزوں ہو تو سب لوگوں کیلئے ایک کتاب بروشر پیش کِیا جا سکتا ہے۔ ستمبر:‏ علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے۔ اکتوبر:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کی انفرادی کاپیاں۔ واپسی ملاقات پر جہاں دلچسپی پائی جاتی ہے وہاں چندے پیش کئے جا سکتے ہیں۔‏

▪ پورے پانچ ویک‌اینڈز کے ساتھ، اگست کا مہینہ بہتیروں کیلئے امدادی پائنیر خدمت کے لئے موزوں وقت ہو سکتا ہے۔‏

▪ ستمبر سے شروع کرکے سرکٹ اوورسیئر کے ذریعے پیش کی جانے والی عوامی‌تقریر کا عنوان ہوگا ”‏کیا آپ خدا کیساتھ چل رہے ہیں؟“‏

▪ نئی مطبوعات دستیاب:‏

جیہواہ—‏ہو از ہی؟ (‏ٹریکٹ نمبر ۲۳)‏—‏انگریزی

واچ‌ٹاور پبلیکیشنز انڈیکس ۱۹۹۷—‏انگریزی

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں