اعلانات
▪ لٹریچر پیشکش برائے جولائی اور اگست: ۳۲ صفحات پر مشتمل بروشروں میں سے کوئی: کیا خدا واقعی ہماری پرواہ کرتا ہے؟، ابد تک زمین پر زندگی سے لطف اُٹھائیں!، شُڈ یو بیلیو اِن دی ٹرینیٹی؟، وہ حکومت جو فردوس لائے گی، وٹ از دی پرپز آف لائف—ہاؤ کین یو فائنڈ اِٹ؟، اور وین سم ون یو لو ڈائیز۔ ستمبر: خاندانی خوشی کا راز۔ اکتوبر: مینارِنگہبانی اور جاگو! کی انفرادی کاپیاں۔ واپسی ملاقات پر جہاں دلچسپی پائی جاتی ہے وہاں چندے پیش کئے جا سکتے ہیں۔
▪ پورے پانچ ویکاینڈز کے ساتھ، اگست کا مہینہ بہتیروں کے لئے امدادی پائنیر خدمت کے لئے موزوں وقت ہو سکتا ہے۔
▪ ستمبر سے شروع کرتے ہوئے، سرکٹ اوورسیئر عوامی تقریر بعنوان ”یہوواہ کی بچانے والی طاقت پر بھروسہ کریں“ پیش کریگا۔