یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏96 ص.‏ 1
  • ‏”‏ضرورت کے وقت مدد“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏ضرورت کے وقت مدد“‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۶
  • ملتا جلتا مواد
  • خاندانی زندگی میں خدائی اَمن کے طالب ہوں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1997ء
  • دوسروں کو خاندانی خوشی کا راز پیش کرنا
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
  • پائیدار مستقبل محفوظ کرنے کیلئے خاندانوں کی مدد کرنا
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
  • اپنے خاندان کیلئے ایک پائدار مستقبل محفوظ کر لیں
    خاندانی خوشی کا راز
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۶
خدم 12/‏96 ص.‏ 1

‏”‏ضرورت کے وقت مدد“‏

۱ جب ہمیں عین ضرورت کے وقت مدد مل جائے تو یہ کس قدر تازگی‌بخش ہوتا ہے!‏ (‏عبرانیوں ۴:‏۱۶‏)‏ ”‏خدائی اَمن کے پیامبر“‏ ڈسٹرکٹ کنونشن پر جب ہمیں عین ضرورت کے وقت مدد کے لئے دو خاص بخششیں عطا کی گئیں تو ہم بہت خوش ہوئے تھے۔‏

۲ نئی کتاب، خاندانی خوشی کا راز مناسب وقت پر موصول ہوئی۔ یہ چار جُزوِلازم پر توجہ مرکوز کراتی ہے جو پُرمسرت خاندانی زندگی کو فروغ دیتے ہیں:‏ (‏۱)‏ ضبطِ‌نفس، (‏۲)‏ سرداری کو تسلیم کرنا، (‏۳)‏ اچھا رابطہ اور (‏۴)‏ محبت۔ کتاب خاندانی خوشی میں پیش‌کردہ پندونصیحت اُن تمام خاندانوں کی مدد کریگی جو خدائی اَمن کے حصول کیلئے اس کا اطلاق کرتے ہیں۔ نئی کتاب کو بغور پڑھنے اور خاندان کے طور پر ملکر اس کا مطالعہ کرنے کے لئے وقت نکالیں۔ اس کے مختلف پہلوؤں سے بخوبی واقف ہوں تاکہ جب مارچ میں پہلی مرتبہ اسے لوگوں کے سامنے پیش کِیا جاتا ہے تو آپ اسے مؤثر طور پر استعمال کرنے کے لئے تیار ہوں۔‏

۳ شاگرد بنانے کے کام کو تیزتر کرنے میں مدد دینے کیلئے، نیا بروشر، خدا ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے؟ موزوں وقت پر پہنچا ہے۔ جبکہ اسے بالخصوص اُن لوگوں کو مدد دینے کے لئے استعمال کِیا جا سکتا ہے جو پڑھنے کی محدود صلاحیت رکھتے ہیں، بہتیرے پڑھے‌لکھے بالغ اور چھوٹے بچے بھی بنیادی بائبل تعلیمات کی بابت اسکی سادہ وضاحت سے استفادہ کرینگے۔ ہو سکتا ہے کہ یہ وہی چیز ہو جو علم کی کتاب میں سے مطالعہ شروع کرنے کیلئے گزرپتھر کے طور پر درکار ہے۔ یقینی طور پر یہ فراہمی اَور زیادہ لوگوں کو یہ سمجھنے میں مدد دیگی کہ کیسے وہ خدا کے تقاضوں کو پورا کرنے سے بہت زیادہ برکات حاصل کر سکتے ہیں۔‏

۴ داؤد نے مکمل طور پر ہمارے جذبات کا اظہار کِیا جب اُس نے بیان کِیا کہ ’‏اُسے کمی نہیں تھی، اُس کی جان تازہ دم تھی اور اُس کا پیالہ خوب لبریز تھا!‏“‏ (‏زبور ۲۳:‏۱،‏ ۳،‏ ۵‏)‏ ہم خوشی کے ساتھ اس شاندار روحانی مدد کو اَور بہت سے لوگوں تک پہنچانے کے منتظر ہیں جو خلوصدلی سے سچے خدا، یہوواہ کو جاننا اور اُسکی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں