یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 1/‏95 ص.‏ 4
  • کیا آپکے اجلاس کے اوقات تبدیل ہونگے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا آپکے اجلاس کے اوقات تبدیل ہونگے؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۵
  • ملتا جلتا مواد
  • اجلاس پر حاضری—‏ایک سنجیدہ ذمہ‌داری
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۴
  • دوسروں کیلئے پاس‌ولحاظ دکھائیں—‏حصہ ۱
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۵
  • کلیسیائی اجلاس کا نیا شیڈول
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
  • ہم آپ کو پُرتپاک دعوت دیتے ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۵
خدم 1/‏95 ص.‏ 4

کیا آپکے اجلاس کے اوقات تبدیل ہونگے؟‏

ایسی حالتوں میں جہاں ایک ہی کنگڈم ہال کو استعمال کرنے والی بہت سی کلیسیائیں اجلاس کے اوقات میں ردوبدل یا تبدیلی کرنے پر متفق ہیں وہاں یہ یکم جنوری سے شروع کِیا جانا چاہئے۔ قائم‌کردہ بندوبست کیساتھ تعاون کرنے کیلئے رضامندی باہمی محبت اور پاس‌ولحاظ کو ظاہر کرتی ہے۔ اکثر اجلاس کے اوقات میں تبدیلی اجلاس پر حاضری کو اور زیادہ موزوں بناتے ہوئے، آپکے لئے ذاتی طور پر فائدہ‌مند ہوگی۔‏

دوسری طرف، ہو سکتا ہے کہ اس سال کی جانے والی تبدیلی آپکی کارگزاری کے جدوَل کیساتھ میل نہ کھاتی ہو۔ یہ آپکے عام معمول میں جو کہ شاید کسی حد تک غیریقینی ہو ردوبدل کا تقاضا کر سکتی ہے۔ تعاون کرنے کیلئے ہر ایک کی رضامندی مجموعی بندوبست کیلئے قدردانی کا مظاہرہ کرتی ہے، جو کہ اس میں شامل ہر ایک کے باہمی مفاد کیلئے کام کرتا ہے۔‏

بِلاشُبہ، اجلاس کے اوقات میں اگلی تبدیلی ہو سکتا ہے کہ بڑی حد تک آپکی پسند کے مطابق ہو۔ اس اثنا میں، آپکو ذاتی طور پر ضروری ردوبدل کرنے کی حوصلہ‌افزائی دی جاتی ہے تاکہ آپ اس جدوَل کے مطابق جس کا تعیّن کلیسیا نے کِیا ہے تمام ہفتہ‌وار اجلاسوں پر حاضر ہو سکیں۔ زبورنویس داؔؤد کا سا نظریہ قائم کرنے کی کوشش کریں، جس نے بیان کِیا:‏ ”‏میں خوش ہوا جب وہ مجھ سے کہنے لگے آؤ خداوند کے گھر چلیں۔“‏—‏زبور ۱۲۲:‏۱‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں