یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏94 ص.‏ 4
  • تھیوکریٹک خبریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تھیوکریٹک خبریں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۴
  • ملتا جلتا مواد
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۴
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۴
خدم 8/‏94 ص.‏ 4

تھیوکریٹک خبریں

ہیٹی:‏ فروری میں ۱۲ فیصد کا اضافہ ۹،۱۱۵ پبلشروں کی نئی انتہائی تعداد کا باعث بنا۔ ۱۹۹۴ کی سلسلہ‌وار سرکٹ اسمبلیوں پر ۱۵،۸۲۴ حاضر ہوئے، اور ۲۵۲ نے بپتسمہ لیا۔‏

جاپان:‏ فروری بہت زیادہ برف‌باری کیساتھ انتہائی سرد مہینہ تھا۔ تاہم، ۱۸۸،۸۴۴ پبلشروں کی نئی انتہائی تعداد حاصل ہوئی۔ واپسی ملاقاتوں، بائبل مطالعوں، اور ریگولر پائنیروں کی بھی نئی انتہائی تعداد تھی۔‏

فلپائن:‏ فروری کی رپورٹ نے ۱۱۷،۵۱۹ پبلشروں کی نئی انتہائی تعداد کو ظاہر کیا۔ بائبل مطالعے پہلی مرتبہ ۱۰۰،۱۴۶ کی رپورٹ دینے سے ۱۰۰،۰۰۰ سے بڑھ گئے۔ مکمل رنگین چھپائی میں تبدیل کر دئے جانے سے رسالوں کی تقسیم نومبر ۱۹۹۳ کی نسبت ۱۰۰،۰۰۰ سے زائد تھی۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں