یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏93 ص.‏ 8
  • میدانی خدمت کیلئے ایک خاص مہینہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • میدانی خدمت کیلئے ایک خاص مہینہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا ہم دوبارہ یہ کام کرینگے؟ امدادی پائنیروں کیلئے ایک اَور استدعا
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
  • پائنیر خدمت—‏کیا آپ بھی اس میں حصہ لے سکتے ہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
  • سوالی بکس
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
  • ‏’‏خدا کے کلام کی پوری منادی کریں‘‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
خدم 12/‏93 ص.‏ 8

میدانی خدمت کیلئے ایک خاص مہینہ

۱ کیا جنوری آپکے لئے میدانی خدمت کا ایک خاص مہینہ ہو سکتا ہے؟ شاید آپ کے عام معمول میں کچھ ردوبدل کرنا ضروری ہو، لیکن کیا اجر اسکو سودمند نہیں بنائیں گے؟‏

۲ بعض بپتسمہ‌یافتہ نوجوان پبلشروں کو شاید اسکول سے اضافی چھٹیاں ہوں اور اس مہینے کیلئے بطور امدادی پائینر کے اپنا اندراج کرانا چاہیں۔ میدانی خدمتگزاری میں انکے ساتھ کچھ بزرگوں، خدمتگزار خادموں، اور دیگر پبلشروں کا کام کرنا انکے لئے کتنا حوصلہ‌افزا ہوگا!‏ اگر ذاتی حالات آپکو اس مہینے میں پائینرنگ کرنے کی اجازت نہیں دیتے تو کیا یہ ممکن ہے کہ انکے ساتھ جو پائینرنگ کر رہے ہونگے خدمت میں چند اضافی گھنٹے صرف کریں؟ یہ یقیناً باہمی طور پر حوصلہ‌افزائی کا باعث ہوگا۔‏

۳ اگر تمام پبلشر اس میں اضافی کوشش کرتے ہیں، تو بزرگ شاید ہر روز گواہی کیلئے گروپ کا انتظام کرنے کے قابل ہوں تاکہ وہ جو پائینرنگ کر سکتے ہیں میدانی خدمت میں انکے ساتھ کام کرنے کیلئے ہمیشہ کوئی موجود ہوگا۔‏

۴ انفرادی اور بطور خاندانی گروپ، اسکے ساتھ ساتھ کلیسیائی سطح پر، جنوری کو اپنی کلیسیا میں میدانی خدمت کیلئے ایک خاص مہینہ بنانے کی منصوبہ سازی کا اب وقت ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں