یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏93 ص.‏ 4
  • تھیوکریٹک خبریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تھیوکریٹک خبریں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
  • ملتا جلتا مواد
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۴
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
خدم 10/‏93 ص.‏ 4

تھیوکریٹک خبریں

چلی:‏ اپریل میں رپورٹ دینے والے ۴۲،۷۷۸ پبلشروں میں سے ۸،۶۸۰ پائنیر تھے۔ ۲،۸۲۰ باقاعدہ پائنیروں کی ایک نئی انتہائی تعداد حاصل کی گئی۔ اپریل کیلئے گھنٹوں کی رپورٹ ۱،۰۰۹،۰۰۱ تھی۔‏

لیسوتھو:‏ اپریل میں رپورٹ دینے والے کل پبلشر ۱،۸۹۵تھے، جو کہ گزشتہ سال کی اوسط پر ۱۹ فیصد اضافہ تھا۔‏

پرتگال:‏ اپریل میں ۴۱،۴۷۲ پبلشروں کی ایک نئی انتہائی تعداد حاصل کی گئی۔ کل گھنٹوں، دوبارہ ملاقاتوں، اور گھریلو بائبل مطالعوں میں بھی نئی انتہائی تعدادیں حاصل ہوئیں۔‏

وینزویلا:‏ اپریل کے دوران ۶۲،۰۷۴ پبلشروں کی سخت محنت گھنٹوں، دوبارہ ملاقاتوں اور گھریلو بائبل مطالعوں کے سلسلے میں نئی انتہائی تعداد پر منتج ہوئی۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں