یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 7/‏93 ص.‏ 6
  • تھیوکریٹک خبریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تھیوکریٹک خبریں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
  • ملتا جلتا مواد
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
خدم 7/‏93 ص.‏ 6

تھیوکریٹک خبریں

البانیہ:‏ دسمبر ۱۹۹۱ سے لیکر دسمبر ۱۹۹۲ تک، پبلشروں کی تعداد ۲۴ سے ۱۰۷ تک بڑھ گئی۔ اس عرصہ کے دوران بائبل مطالعوں کی تعداد ۴ سے ۲۲۱ تک بڑھ گئی۔‏

وسطی افریقی ریپبلک:‏ جنوری ۲۰، ۱۹۹۳ کو حکومت نے یہوواہ کے گواہوں کی تمام کارگزاریوں کو ازسرنو شروع کرنے کی اجازت دیتے ہوئے ایک حکم‌نامہ شائع کیا۔ وہاں کے بھائی اب اپنے کنگڈم ہالوں کو استعمال کرنے کے قابل ہونے اور کھلم‌کھلا ”‏روشنی‌بردار“‏ ڈسٹرکٹ کنونشن منعقد کرنے کے قابل ہونے سے خوش ہیں۔ منعقد کی جانے والی چھ کنونشنوں پر حاضری ۴،۷۳۹ تھی، اور ۱۲۱ نے بپتسمہ لیا۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں