بروشروں کو استعمال کرنا یاد رکھیں
گھرباگھر یا غیررسمی طور پر گواہی دیتے وقت، گفتگو اکثر ہمارے دلکش بروشروں کتابچوں میں سے کسی ایک کے ذریعے احاطہکردہ موضوع کی طرف مڑ جاتی ہے۔ ہر ایک کو مئی اور جون کے دوران مینارنگہبانی اور اویک! پیش کرتے ہوئے اس بات کو خاص طور پر ذہن میں رکھنا چاہیے۔ ہمیشہ ان رسالوں کیساتھ جو آپ خدمتگزاری میں پیش کر رہے ہیں کئی مختلف قسم کے بروشر رکھنے سے آپ وہی کچھ پیش کرنے کیلئے لیس ہونگے جو کچھ ایک موثر گواہی دینے کیلئے ضروری ہے۔ مئی اور جون کے دوران، ان رسالوں کیساتھ جو آپ پیش کر رہے ہونگے یا انکی جگہ بروشروں میں سے کسی ایک کو استعمال میں لانے کیلئے آزاد محسوس کریں ماسوا (سکول بروشر کے)۔—مقابلہ کریں امثال ۱۵:۲۳۔