یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م19 نومبر ص.‏ 32
  • JW.ORG پر منتخب‌شُدہ مواد

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • JW.ORG پر منتخب‌شُدہ مواد
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
م19 نومبر ص.‏ 32

JW.ORG پر منتخب‌شُدہ مواد

نوجوانوں کا سوال

مجھے ایسی تفریح سے کیوں دُور رہنا چاہیے جس کا تعلق جادوٹونے، مُردوں سے رابطہ کرنے یا مستقبل کا حال جاننے سے ہے؟‏

آج‌کل بہت سے لوگ ستاروں کے ذریعے مستقبل کا حال جاننے اور ویمپائروں، زومبیوں اور جادوٹونے میں دلچسپی لینے لگے ہیں۔ آپ کو اِس طرح کے کاموں سے دُور کیوں رہنا چاہیے؟‏

‏(‏حصہ ”‏پاک کلام کی تعلیمات“‏ میں ”‏نوجوان“‏ کے تحت ”‏نوجوانوں کے سوال“‏ پر جائیں۔)‏

کیا آپ کو معلوم ہے؟‏

آثارِقدیمہ کی دریافتیں بادشاہ داؤد کو ایک حقیقی شخص ثابت کرتی ہیں

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بادشاہ داؤد صرف ایک فرضی کردار ہیں۔ لیکن آثارِقدیمہ کی دریافتوں سے کیا پتہ چلتا ہے؟‏

‏(‏حصہ ”‏پاک کلام کی تعلیمات“‏ میں ”‏تاریخ اور بائبل“‏ کے تحت ”‏بائبل تاریخی لحاظ سے درست“‏ پر جائیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں