مطالعے کا ایڈیشن
نومبر 2019ء
مطالعے کے مضامین: 30 دسمبر 2019ء–2 فروری 2020ء
© 2019 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔ عطیات دینے کے لیے donate.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔
سرِورق کی تصویر:
قدیم اِسرائیل میں یومِکفارہ پر کاہنِاعظم بخور اور دہکتے ہوئے کوئلے لے کر مُقدسترین خانے میں داخل ہوتا تھا۔ جب وہ بخور کو کوئلوں پر ڈالتا تھا تو پورا کمرہ خوشبو سے مہک اُٹھتا تھا۔ بعد میں وہ گُناہ کی قربانی کا خون لے کر دوبارہ مُقدسترین خانے میں جاتا تھا۔ (مطالعے کے مضمون نمبر 47، پیراگراف نمبر 4 کو دیکھیں۔)