JW.ORG پر منتخبشُدہ مواد
نوجوانوں کا سوال
مَیں اپنی زبان پر کیسے قابو رکھ سکتا ہوں؟
پہلے تولو، پھر بولو کے اصول پر عمل کرنے میں کون سے مشورے آپ کے کام آ سکتے ہیں؟
(حصہ ”پاک کلام کی تعلیمات“ کے تحت ”نوجوان“ میں ”نوجوانوں کے سوال“ کو دیکھیں۔)
گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں
اگر میرے بچے پر دھونس جمائی جاتی ہے تو مَیں کیا کروں؟
چار باتوں پر غور کریں جن کے ذریعے آپ اپنے بچے کو دھونس جمانے والوں سے نمٹنا سکھا سکتے ہیں۔
(حصہ ”پاک کلام کی تعلیمات“ کے تحت ”شادی اور گھریلو زندگی“ میں ”بچوں کی پرورش“ کو دیکھیں۔)