JW.ORG پر منتخبشُدہ مواد
اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
ایلیاہ—وہ آخر تک ثابتقدم رہے
اِس بات پر غور کرنے سے کہ ایلیاہ اپنے ایمان کی بدولت کیسے ثابتقدم رہ پائے، ہم یہ سیکھ پائیں گے کہ ہم مشکلات سے بھری اِس دُنیا میں اپنے ایمان کو کیسے مضبوط کر سکتے ہیں۔
(حصہ ”پاک کلام کی تعلیمات“ کے تحت ”خدا پر ایمان“ پر جائیں۔)
پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے
”مَیں بہت گرم دماغ اور بدتمیز شخص تھا“
ایک شخص جو پہلے ایک گینگ کا رُکن تھا، یہ مانتا ہے کہ اُس کی زندگی پاک کلام کی تعلیمات کی وجہ سے بدل گئی۔ اب وہ شخص خود کو خدا کے قریب محسوس کرتا ہے۔
(حصہ ”پاک کلام کی تعلیمات“ کے تحت ”خوشی اور اِطمینان“ پر جائیں۔)