JW.ORG پر منتخبشُدہ مواد
”مینارِنگہبانی“ اور ”جاگو!“ میں پہلے کچھ سلسلہوار مضامین شائع ہوتے تھے مگر اب یہ ہماری ویبسائٹ jw.org پر دیے جاتے ہیں۔ اِس شمارے سے ”مینارِنگہبانی“ میں اُن سلسلوں کے نئے مضامین کا حوالہ دیا جائے گا۔
گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں
نہ صرف غصے میں پھٹ پڑنے سے بلکہ اِسے دبا کر رکھنے سے بھی آپ کی صحت پر بُرا اثر پڑ سکتا ہے۔ آپ ایسی صورتحال میں اپنے غصے پر کیسے قابو پا سکتے ہیں جن میں آپ آپے سے باہر ہو سکتے ہیں؟
(حصہ ”پاک کلام کی تعلیمات“ کے تحت ”شادی اور گھریلو زندگی“ پر جائیں۔)
پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے
انٹونیو ایک متشدد شخص تھے اور نشےبازی کی دَلدل میں دھنسے ہوئے تھے۔ اُنہیں لگتا تھا کہ اُن کی زندگی بالکل بےمقصد ہے۔ اُن کی سوچ کیسے بدل گئی؟
(حصہ ”پاک کلام کی تعلیمات“ کے تحت ”خوشی اور اِطمینان“ پر جائیں۔)