یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌ع17 نمبر 3 ص.‏ 16
  • پاک کلام کی تعلیم

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پاک کلام کی تعلیم
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2017
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا زمین پر کبھی حقیقی اِنصاف قائم ہوگا؟‏
  • کیا خدا کسی ایک قوم کو دوسری قوموں سے زیادہ پسند کرتا ہے؟‏
  • یہوواہ—‏حقیقی عدل‌وراستی کا منبع
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1998ء
  • یہوواہ کی مانند بنیں—‏عدل‌وراستی کو عمل میں لائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1998ء
  • یہوواہ خدا انصاف کو پسند کرتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2017
م‌ع17 نمبر 3 ص.‏ 16
مختلف نسلوں کے لوگ

پاک کلام کی تعلیم

کیا زمین پر کبھی حقیقی اِنصاف قائم ہوگا؟‏

آپ کیا جواب دیں گے؟‏

  • ہاں

  • نہیں

  • شاید

پاک کلام کا جواب

‏”‏مَیں جانتا ہوں کہ [‏یہوواہ]‏ مصیبت‌زدہ کے معاملہ کی اور محتاج کے حق کی تائید کرے گا“‏ یعنی اُسے اِنصاف دِلائے گا۔ (‏زبور 140:‏12‏)‏ خدا کی بادشاہت زمین پر حقیقی اِنصاف قائم کرے گی۔‏

پاک کلام میں اَور کیا بتایا گیا ہے؟‏

  • خدا دیکھ رہا ہے کہ اِس وقت زمین پر کتنی نااِنصافی ہے اور وہ بہت جلد اِسے ختم کرے گا۔—‏واعظ 5:‏8‏۔‏

  • جب خدا اِنصاف قائم کرے گا تو زمین پر امن‌وسلامتی ہوگی۔—‏یسعیاہ 32:‏16-‏18‏۔‏

کیا خدا کسی ایک قوم کو دوسری قوموں سے زیادہ پسند کرتا ہے؟‏

لوگوں کا خیال:‏ بعض لوگ سوچتے ہیں کہ خدا نے کچھ قوموں کو برکت دی مگر کچھ پر لعنت کی جبکہ کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ خدا سب لوگوں کو ایک نظر سے دیکھتا ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے؟‏

پاک کلام کا جواب

‏”‏خدا تعصب نہیں کرتا بلکہ وہ ہر قوم سے اُن لوگوں کو قبول کرتا ہے جو اُس کا خوف رکھتے اور اچھے کام کرتے ہیں۔“‏ (‏اعمال 10:‏34، 35‏)‏ خدا کی نظر میں سب لوگ برابر ہیں۔‏

پاک کلام میں اَور کیا بتایا گیا ہے؟‏

  • خدا کے کلام میں ”‏ہر قوم اور قبیلے اور زبان اور نسل“‏ کے لیے ”‏خوش‌خبری“‏ ہے۔—‏مکاشفہ 14:‏6‏۔‏

اُس وقت کے بارے میں جاننے کے لیے جب زمین پر حقیقی اِنصاف قائم ہوگا، کتاب ‏”‏پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں“‏ کے باب نمبر 3 کو دیکھیں۔ (‏یہ کتاب یہوواہ کے گواہوں نے شائع کی ہے۔)‏

آپ اِسے اِس ویب‌سائٹ سے ڈاؤن‌لوڈ کر سکتے ہیں:‏ www.jw.org

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں