یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌ع17 نمبر 1 ص.‏ 16
  • پاک کلام کی تعلیم

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پاک کلام کی تعلیم
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2017
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا خدا مصیبتوں کا ذمے‌دار ہے؟‏
  • کیا مصیبتیں کبھی ختم ہوں گی؟‏
  • تیسرا سوال:‏ ”‏مجھے ہی اِتنے دُکھ کیوں سہنے پڑتے ہیں؟“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • خدا انسان کو دُکھ اور تکلیف کیوں سہنے دیتا ہے؟‏
    پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں
  • خدا اِنسانوں کو مصیبت میں دیکھ کر کیسا محسوس کرتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2018
  • کیا ہمیں کبھی مصیبتوں سے چھٹکارا ملے گا؟‏
    کیا ہمیں کبھی مصیبتوں سے چھٹکارا ملے گا؟‏
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2017
م‌ع17 نمبر 1 ص.‏ 16
ایک ماں نے جنگ کے دوران اپنے بچے کو سینے سے لگایا ہوا ہے۔‏

یہ دُنیا مصیبتوں سے بھری ہے۔ لیکن کیا اِن مصیبتوں کا ذمے‌دار خدا ہے؟‏

پاک کلام کی تعلیم

کیا خدا مصیبتوں کا ذمے‌دار ہے؟‏

آپ کیا جواب دیں گے؟‏

  • ہاں

  • نہیں

  • شاید

پاک کلام کا جواب

‏”‏یہ ہرگز ہو نہیں سکتا کہ خدا شرارت کا کام کرے اور قادرِمطلق بدی کرے۔“‏ (‏ایوب 34:‏10‏)‏ خدا بُرائی اور مصیبتوں کا ذمے‌دار ہرگز نہیں ہے۔‏

پاک کلام میں اَور کیا بتایا گیا ہے؟‏

  • ”‏دُنیا کا حاکم“‏ یعنی شیطان اِبلیس تمام مصیبتوں کا ذمے‌دار ہے۔—‏یوحنا 14:‏30‏۔‏

  • بُرائی اور مصیبتوں کی وجہ اکثر اِنسانوں کے غلط فیصلے بھی ہوتے ہیں۔—‏یعقوب 1:‏14، 15‏۔‏

کیا مصیبتیں کبھی ختم ہوں گی؟‏

لوگوں کا خیال:‏ کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ اگر سب اِنسان مل کر کوشش کریں تو دُنیا سے مصیبتیں ختم ہو سکتی ہیں جبکہ کچھ لوگوں کو لگتا ہے کہ دُنیا سے مصیبتیں شاید ہی کبھی ختم ہوں۔ آپ کا کیا خیال ہے؟‏

پاک کلام کا جواب

خدا مصیبتوں کو ختم کرے گا۔ ”‏نہ موت رہے گی، نہ ماتم، نہ رونا، نہ درد۔“‏—‏مکاشفہ 21:‏3، 4‏۔‏

پاک کلام میں اَور کیا بتایا گیا ہے؟‏

  • خدا، یسوع مسیح کے ذریعے اُن تمام مصیبتوں کو ختم کر دے گا جو شیطان اِبلیس کی وجہ سے آتی ہیں۔—‏1-‏یوحنا 3:‏8‏۔‏

  • اچھے لوگ ہمیشہ تک زمین پر امن سے رہیں گے۔—‏زبور 37:‏9-‏11،‏ 29‏۔‏

یہ جاننے کے لیے کہ خدا اِنسان کو دُکھ تکلیف کیوں سہنے دیتا ہے،کتاب ‏”‏پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں‏“‏ کے باب نمبر 11 کو دیکھیں۔ (‏یہ کتاب یہوواہ کے گواہوں نے شائع کی ہے۔)‏

آپ اِسے اِس ویب‌سائٹ سے ڈاؤن‌لوڈ کر سکتے ہیں:‏ www.jw.org

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں