یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م16 نومبر ص.‏ 2
  • مضامین کی فہرست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مضامین کی فہرست
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
  • ذیلی عنوان
  • 4 ‏”‏ہر دن ایک دوسرے کی حوصلہ‌افزائی کرتے رہیں“‏
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
م16 نومبر ص.‏ 2

مضامین کی فہرست

3 شفقت سے بھرا لفظ

26 دسمبر 2016ء–‏1 جنوری 2017ء کا ہفتہ

4 ‏”‏ہر دن ایک دوسرے کی حوصلہ‌افزائی کرتے رہیں“‏

یہوواہ خدا اور یسوع مسیح نے حوصلہ‌افزائی کرنے کے سلسلے میں بہترین مثال قائم کی۔ پولُس رسول بھی جانتے تھے کہ دوسروں کا حوصلہ بڑھانا کتنا اہم ہوتا ہے۔ اِن کی مثالوں پر عمل کرنے سے ہمارا گھر اور ہماری عبادت‌گاہیں امن اور اِطمینان کا گہوارہ بن جائیں گی۔‏

2-‏8 جنوری 2017ء کا ہفتہ

9 ہم خدا کے کلام کی بدولت منظم ہیں

9-‏15 جنوری 2017ء کا ہفتہ

14 کیا آپ خدا کے کلام کا احترام کرتے ہیں؟‏

اِن مضامین میں اِن سوالوں کے جواب دیے گئے ہیں:‏ ہم کیسے جانتے ہیں کہ یہوواہ چاہتا ہے کہ اُس کے خادم منظم ہوں؟ اور منظم ہونے کے سلسلے میں اُس کا کلام ہمارے کام کیسے آتا ہے؟ آپ یہوواہ کی تنظیم کے لیے وفاداری کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

19 ‏”‏کام بڑا ہے“‏

16-‏22 جنوری 2017ء کا ہفتہ

21 اُنہیں تاریکی سے بلا‌یا گیا

23-‏29 جنوری 2017ء کا ہفتہ

26 وہ بابلِ‌عظیم کی گِرفت سے آزاد ہو گئے

اِن مضامین میں بتایا گیا ہے کہ خدا کے بندے بابلِ‌عظیم کے قبضے میں کب آئے اور اُنیسویں صدی میں مسح‌شُدہ مسیحیوں نے پاک کلام کو صحیح طور پر سمجھنے کے لیے کون سی کوششیں کیں۔ اِن میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بائبل سٹوڈنٹس نے بابلِ‌عظیم کے ساتھ کون سا رویہ اپنایا اور وہ اِس کی گِرفت سے کب آزاد ہوئے۔‏

31 یادوں کے ذخیرے سے

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں