مضامین کی فہرست
3 آپبیتی—مجھے دوسروں کی خدمت کرنے سے خوشی ملی
26 ستمبر 2016ء–2 اکتوبر 2016ء کا ہفتہ
8 شادی کے رواج کی شروعات اور مقصد
3-9 اکتوبر 2016ء کا ہفتہ
13 شادی کے بندھن کو مضبوط بنائیں
پہلے مضمون میں شادی کے رواج کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اِس کی شروعات کیسے ہوئی، شریعت میں اِس کے متعلق کون سے حکم دیے گئے اور یسوع مسیح نے اِس کے لیے کون سا معیار قائم کِیا۔ دوسرے مضمون میں بتایا گیا ہے کہ خدا نے شوہر اور بیوی کو کیا ذمےداریاں دی ہیں۔
10-16 اکتوبر 2016ء کا ہفتہ
20 خدا کی خدمت میں بہتری لانے کی کوشش کریں
17-23 اکتوبر 2016ء کا ہفتہ
آجکل مُنادی کے کام میں تیزی آ رہی ہے اور کلیسیاؤں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ اِس لیے یہ بہت اہم ہے کہ ہم خود بھی خدا کی خدمت میں بہتری لانے کی کوشش کریں اور اِس سلسلے میں دوسروں کی بھی تربیت کریں۔ اِن دو مضامین میں بتایا جائے گا کہ ہم یہ سب کچھ کیسے کر سکتے ہیں۔