مطالعے کا ایڈیشن
اگست 2016ء
مطالعے کے مضامین: 26 ستمبر–23 اکتوبر 2016ء
2016 Watch Tower Bible Tract Society of Pennsylvania ©
سرِورق کی تصویر:
ہنگری
صبح سویرے دریائےڈینیوب کے کنارے لوگوں کو گواہی دینے میں بہت مزہ آتا ہے۔ دو بہنیں شہر بوداپست کے ایک مشہور چوک پر ایک عورت کو خوشخبری سنا رہی ہیں۔
مبشروں کی تعداد:
22،582
پہلکاروں کی تعداد:
1،980
بائبل کورسوں کی تعداد:
12،163
اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔
عطیات دینے کے لیے www.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات اُردو ریوائزڈ ورشن سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ترجمہ نئی دُنیا سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔