مطالعے کا ایڈیشن
جولائی 2016ء
مطالعے کے مضامین: 29 اگست–25 ستمبر 2016ء
2016 Watch Tower Bible Tract Society of Pennsylvania ©
سرِورق کی تصویر:
ڈومینیکن ریپبلک
ایک خصوصی پہلکار ساحل پر ایک ایسے آدمی کو بائبل کی آیت دِکھا رہا ہے جس نے ناریل اِکٹھے کیے ہوئے ہیں۔
مبشروں کی تعداد:
37،536
بائبل کورسوں کی تعداد:
69،892
2015ء میں یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد:
1،20،103
اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔
عطیات دینے کے لیے www.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات اُردو ریوائزڈ ورشن سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ترجمہ نئی دُنیا سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔