مضامین کی فہرست
3 اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—گھانا میں
29 اگست 2016ء–4 ستمبر کا ہفتہ
7 چیزوں کی بجائے بادشاہت کو زندگی میں پہلا درجہ دیں
یسوع مسیح نے ہمیں چیزوں کی بجائے بادشاہت کو زندگی میں پہلا درجہ دینے کا درس دیا۔ ہم زیادہ سے زیادہ چیزیں حاصل کرنے کی خواہش پر کیسے قابو پا سکتے ہیں اور اپنے طرزِزندگی کو سادہ کیسے بنا سکتے ہیں تاکہ ہمارا دھیان خدا کی خدمت کرنے پر رہے؟ اِس سلسلے میں متی 6:25-34 میں یسوع مسیح کی ہدایتوں پر غور کریں۔
5-11 ستمبر 2016ء کا ہفتہ
13 ہمیں چوکس کیوں رہنا چاہیے؟
یسوع مسیح نے مسیحیوں کو چوکس رہنے کی ہدایت دی۔ (متی 24:42) اِس آخری زمانے میں یہ بہت اہم ہے کہ ہم اُن کی ہدایت پر عمل کریں اور اُن کے آنے کے منتظر رہیں۔ اِس مضمون میں بتایا جائے گا کہ کون سی تین باتیں ہمیں روحانی نیند سلا سکتی ہیں۔
18 ”مت ڈر مَیں تیری مدد کروں گا“
12-18 ستمبر 2016ء کا ہفتہ
21 خدا کی عظیم رحمت کے لیے شکرگزار ہوں
19-25 ستمبر 2016ء کا ہفتہ
26 خدا کی عظیم رحمت کی خوشخبری سنائیں
اِن دو مضامین میں بتایا گیا ہے کہ خدا کن طریقوں سے اپنی عظیم رحمت ظاہر کرتا ہے اور ہمیں اِس کے ذریعے کون سی نعمتیں ملتی ہیں۔ اِن میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ہم خدا کی عظیم رحمت کے لیے شکرگزاری کیسے ظاہر کر سکتے ہیں۔