یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م16 مئی ص.‏ 2
  • مضامین کی فہرست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مضامین کی فہرست
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
  • ذیلی عنوان
  • 13 آپ اچھے فیصلے کیسے کر سکتے ہیں؟‏
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
م16 مئی ص.‏ 2

مضامین کی فہرست

27 جون 2016ء–‏3 جولائی 2016ء کا ہفتہ

3 محبت ظاہر کرتے ہوئے اِختلافات کو ختم کریں

سب اِنسان عیب‌دار ہیں اِس لیے سچے مسیحیوں میں بھی کبھی کبھار اِختلافات پیدا ہو جاتے ہیں۔ اِس مضمون میں بائبل کے کچھ ایسے اصول بتائے گئے ہیں جن کی مدد سے ہم آپس کے اِختلافات کو ختم کر سکتے ہیں۔‏

4-‏10 جولائی 2016ء کا ہفتہ

8 ‏”‏جائیں، سب قوموں کے لوگوں کو شاگرد بنائیں“‏

اِس مضمون میں اِس بات کے ثبوت پیش کیے گئے ہیں کہ یہوواہ کے گواہ ہی اُس پیش‌گوئی کو پورا کر رہے ہیں جو یسوع مسیح نے متی 24:‏14 میں کی تھی۔ اِس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یسوع مسیح متی 4:‏19 میں کس طرح کے مچھیروں کے بارے میں بات کر رہے تھے۔‏

11-‏17 جولائی 2016ء کا ہفتہ

13 آپ اچھے فیصلے کیسے کر سکتے ہیں؟‏

اگر آپ کو کسی معاملے کے بارے میں فیصلہ کرنا ہو تو آپ کیا کرتے ہیں؟ کیا آپ اپنی سمجھ کے مطابق فیصلہ کرتے ہیں؟ کیا آپ دوسروں سے پوچھتے ہیں کہ آپ کو کیا کرنا چاہیے؟ اِس مضمون میں بتایا جائے گا کہ اچھے فیصلے کرنے کے لیے یہوواہ خدا کی سوچ سے واقف ہونا اہم کیوں ہے۔‏

18-‏24 جولائی 2016ء کا ہفتہ

18 کیا آپ ابھی بھی اپنی شخصیت میں بہتری لا رہے ہیں؟‏

شاید آپ بپتسمہ لینے سے پہلے اپنی زندگی میں بہت بڑی تبدیلیاں لائے لیکن اب آپ کو اپنی شخصیت میں چھوٹی موٹی درستی کرنا مشکل لگ رہا ہے۔ اِس مضمون میں اِس کی وجہ بتائی گئی ہے اور یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ہم خدا کے کلام کی مدد سے اپنی شخصیت میں نکھار کیسے لا سکتے ہیں۔‏

25-‏31 جولائی 2016ء کا ہفتہ

23 روحانی کھانے سے بھرپور فائدہ حاصل کریں

اِس مضمون میں ہمیں ایسی سوچ سے آگاہ کِیا گیا ہے جس کی وجہ سے ہم خود کو فائدہ‌مند معلومات سے محروم رکھنے کے خطرے میں پڑ سکتے ہیں۔ ہم یہ بھی سیکھیں گے کہ ہم روحانی کھانے سے بھرپور فائدہ کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔‏

28 یادوں کے ذخیرے سے

30 قارئین کے سوال

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں