یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م16 اپریل ص.‏ 1
  • مطالعے کا ایڈیشن

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مطالعے کا ایڈیشن
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
م16 اپریل ص.‏ 1
مینارِنگہبانی—‏مطالعے کا ایڈیشن، اپریل 2016ء

مطالعے کا ایڈیشن

اپریل 2016ء

مطالعے کے مضامین:‏ 30 مئی–‏26 جون 2016ء

© 2016 Watch Tower Bible Tract Society of Pennsylvania

سرِورق کی تصویر:‏

کولمبیا

وایو قبیلے کے لوگ خدا کے بارے میں بات کرنا پسند کرتے ہیں۔ یہ لوگ بہت اچھے کاریگر ہیں اور اپنی دست‌کاریاں شہر میں جا کر بیچتے ہیں۔ وہاں یہوواہ کے گواہ اِن کو خوش‌خبری سنانے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔‏

مبشروں کی تعداد:‏

1،66،049

بائبل کورسوں کی تعداد:‏

2،29،723

یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد:‏

5،10،952

اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔‏

عطیات دینے کے لیے www.jw.org پر جائیں۔‏

جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِ‌مُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات اُردو ریوائزڈ ورشن سے لیے گئے ہیں اور کتابِ‌مُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ترجمہ نئی دُنیا سے لیے گئے ہیں۔ کتابِ‌مُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’‏ ‘‏ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں