مضامین کی فہرست
3کیا ہمارا پیغام شبنم کی طرح ہے؟
30 مئی 2016ء–5 جون 2016ء کا ہفتہ
5 ایمان پر قائم رہیں اور خدا کی خوشنودی پائیں
اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ اِفتاح اور اُن کی بیٹی مشکلوں کا سامنا کرنے کے باوجود ایمان پر کیسے قائم رہے۔ ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ اگر ہم قربانیاں دینے کو تیار ہوں گے تو ہمیں خدا کی خوشنودی حاصل ہوگی۔
10 تصور کرنے کی صلاحیت کو سمجھداری سے اِستعمال کریں
6-12 جون 2016ء کا ہفتہ
13 ”ثابتقدمی کو اپنا کام پورا کرنے دیں“
ہمیشہ کی زندگی حاصل کرنے کے لیے ہمیں آخر تک ثابتقدم رہنا ہوگا۔ اِس مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ ہم ثابتقدم کیسے رہ سکتے ہیں۔ ہم ایسے اشخاص کی مثالوں پر بھی غور کریں گے جو ثابتقدم رہے۔ اور ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ ہم ”ثابتقدمی کو اپنا کام پورا“ کیسے کرنے دے سکتے ہیں۔
13-19 جون 2016ء کا ہفتہ
18 ہمیں باقاعدگی سے اِجلاسوں پر کیوں جانا چاہیے؟
باقاعدگی سے اِجلاسوں پر جانا کسی کے لیے آسان نہیں ہوتا۔ اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ اِجلاسوں پر جانے سے ہمیں خود کیا فائدہ ہوتا ہے، ہم دوسروں کو کیسے فائدہ پہنچاتے ہیں اور ہم یہوواہ خدا کو خوش کیوں کرتے ہیں۔ یوں ہمیں آئندہ بھی اِجلاسوں پر جانے کی ترغیب ملے گی۔
23 آپبیتی سابق سسٹریں—اب یہوواہ کی گواہ
20-26 جون 2016ء کا ہفتہ
27 بٹی ہوئی دُنیا میں غیرجانبدار رہیں
جوںجوں اِس دُنیا کا خاتمہ قریب آ رہا ہے، حکومتیں ہم پر اَور زیادہ دباؤ ڈالیں گی کہ ہم اُن کی حمایت کریں۔ اِس مضمون میں ہم چار مشوروں پر غور کریں گے جن کی مدد سے ہم اِمتحان کی گھڑی میں بھی غیرجانبدار رہنے کے قابل ہوں گے۔