مطالعے کا ایڈیشن
مارچ 2016ء
مطالعے کے مضامین: 2-29 مئی 2016ء
© 2016 Watch Tower Bible Tract Society of Pennsylvania
سرِورق کی تصویر:
بیلجیئم
یہ کنگڈم ہال شہر اینٹورپ کی بہت مصروف سڑک پر تعمیر کِیا جا رہا ہے۔ تعمیر کے دوران ہی اِس پر ہماری ویبسائٹ کا اِشتہار لگایا گیا جو دُور دُور سے دِکھائی دیتا ہے۔
آبادی:
1،11،32،269
مبشروں کی تعداد:
25،839
2014ء میں یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد:
44،635
اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔
عطیات دینے کے لیے www.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات اُردو ریوائزڈ ورشن سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ترجمہ نئی دُنیا سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔