مضامین کی فہرست
2-8 مئی 2016ء کا ہفتہ
3 بچو اور نوجوانو!—کیا آپ بپتسمہ لینے کے لیے تیار ہیں؟
9-15 مئی 2016ء کا ہفتہ
8 بچو اور نوجوانو!—آپ بپتسمہ لینے کے لائق کیسے بن سکتے ہیں؟
ہم یہ جان کر بہت خوش ہوتے ہیں کہ ہر سال تقریباً 2 لاکھ 50 ہزار لوگ یہوواہ کے گواہوں کے طور پر بپتسمہ لیتے ہیں۔ اِن میں بہت سے نوجوان اور بچے بھی شامل ہیں۔ اُنہوں نے اِس بات کا اندازہ کیسے لگایا کہ وہ بپتسمہ لینے کے لیے تیار ہیں؟ اُنہوں نے کیا کِیا تاکہ وہ یہ اہم قدم اُٹھانے کے لائق بنیں؟ اِن دو مضامین میں اِن سوالوں کے جواب دیے جائیں گے۔
16-22 مئی 2016ء کا ہفتہ
13 آپس میں تعاون کریں اور متحد رہیں
جب ہم مل کر کام کرتے ہیں اور آپس میں تعاون کرتے ہیں تو یہوواہ ہمیں برکتیں دیتا ہے۔ اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ ہم مُنادی کے کام میں، کلیسیا میں اور گھر میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کیسے کر سکتے ہیں۔
23-29 مئی 2016ء کا ہفتہ
18 یہوواہ خدا اپنے بندوں کی رہنمائی کرتا ہے
یہوواہ خدا ہمیشہ سے اپنے بندوں کی رہنمائی کرتا آ رہا ہے۔ اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ اُس نے بدلتی صورتحال کے مطابق اپنے بندوں کی رہنمائی کیسے کی۔ ہم اِس بات پر بھی غور کریں گے کہ ہم کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ ہم اُس کی رہنمائی کو قبول کرتے ہیں۔