یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌ع16 نمبر 3 ص.‏ 16
  • پاک کلام کی تعلیم

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پاک کلام کی تعلیم
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2016
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا خدا کا کوئی نام ہے؟‏
  • کیا خدا کا نام لینا غلط ہے؟‏
  • خدا کا نام
    جاگو!‏—‏2017ء
  • ہمیں خدا کا نام کیوں لینا چاہئے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • خدا کے نام کا استعمال اور اس کا معنی
    پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں
  • خدا کے عظیم نام کی عزت کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2016
م‌ع16 نمبر 3 ص.‏ 16
پاک کلام کے قدیم نسخوں میں خدا کا نام

پاک کلام کے قدیم نسخوں میں خدا کا نام

پاک کلام کی تعلیم

کیا خدا کا کوئی نام ہے؟‏

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ خدا کا کوئی نام نہیں ہے۔ کچھ کا خیال ہے کہ خدا کا نام خدا یا خداوند ہے جبکہ کچھ کہتے ہیں کہ خدا کے بہت سے نام ہیں۔‏آپ کا کیا خیال ہے؟‏

پاک کلام کا جواب

‏”‏تُو ہی جس کا نام یہوؔواہ ہے تمام زمین پر بلندوبالا ہے۔“‏—‏زبور 83:‏18‏۔‏

پاک کلام میں اَور کیا بتایا گیا ہے؟‏

  • خدا کے بہت سے لقب ہیں لیکن اُس کا ذاتی نام صرف ایک ہے۔—‏یسعیاہ 42:‏8‏۔‏

  • خدا کو جاننا ممکن ہے اور وہ چاہتا ہے کہ ہم اُسے جانیں۔—‏اعمال 17:‏27‏۔‏

  • خدا کو قریب سے جاننے کے لیے سب سے پہلے اُس کے نام سے واقف ہونا ضروری ہے۔—‏یعقوب 4:‏8‏۔‏

کیا خدا کا نام لینا غلط ہے؟‏

آپ کیا جواب دیں گے؟‏

  • ہاں

  • نہیں

  • شاید

پاک کلام کا جواب

‏”‏تُو [‏یہوواہ]‏ اپنے خدا کا نام بے‌فائدہ نہ لینا۔“‏ (‏خروج 20:‏7)‏ خدا کا نام اِستعمال کرنا صرف اُس صورت میں غلط ہے جب اِس کی توہین کی جائے۔—‏یرمیاہ 29:‏9‏۔‏

پاک کلام میں اَور کیا بتایا گیا ہے؟‏

  • یسوع مسیح، خدا کا نام جانتے تھے اور اِسے اِستعمال کرتے تھے۔—‏یوحنا 17:‏25، 26‏۔‏

  • خدا چاہتا ہے کہ ہم اُسے اُس کے نام سے پکاریں۔—‏زبور 105:‏1‏۔‏

  • خدا کے دُشمن یہ کوشش کرتے ہیں کہ لوگ خدا کا نام بھول جائیں۔—‏یرمیاہ 23:‏27‏۔‏

مزید معلومات کے لیے کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں کے باب نمبر 1 کو دیکھیں۔ (‏یہ کتاب یہوواہ کے گواہوں نے شائع کی ہے۔)‏

آپ اِسے اِس ویب‌سائٹ سے ڈاؤن‌لوڈ کر سکتے ہیں:‏ www.jw.org

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں