اِس شمارے میں
15 دسمبر 2015ء
.2015 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©
مطالعے کے مضامین
1-7 فروری 2016ء
یہوواہ خدا اِنسانوں سے بات کرتا ہے
صفحہ 4
8-14 فروری 2016ء
بائبل کا ایک زندہ اور مؤثر ترجمہ
صفحہ 9
15-21 فروری 2016ء
زبان کی طاقت کا صحیح اِستعمال کریں
صفحہ 18
22-28 فروری 2016ء
صفحہ 23
مطالعے کے مضامین
▪ یہوواہ خدا اِنسانوں سے بات کرتا ہے
▪ بائبل کا ایک زندہ اور مؤثر ترجمہ
ہزاروں سال سے یہوواہ خدا اپنے بندوں سے مختلف زبانوں میں کلام کرتا آیا ہے۔ اِن مضامین میں بتایا گیا ہے کہ فرق فرق زبانوں کی وجہ سے یہوواہ خدا کو اِنسانوں سے رابطہ کرنے میں کوئی رُکاوٹ پیش نہیں آتی۔ ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ نیو ورلڈ ٹرانسلیشن کے پُرانے ایڈیشنوں اور 2013ء کے نظرثانیشُدہ ایڈیشن نے خدا کے نام کی بڑائی کرنے اور لوگوں کو اُس کی مرضی سے واقف کرانے کے سلسلے میں ایک اہم کردار ادا کِیا ہے۔
▪ زبان کی طاقت کا صحیح اِستعمال کریں
بولنے کی صلاحیت خدا کی طرف سے ایک بخشش ہے۔ اِس مضمون میں ہم اپنی زبان کو مناسب طریقے سے اِستعمال کرنے کے سلسلے میں تین سوالوں پر غور کریں گے۔ مضمون میں یہ حوصلہافزائی بھی کی گئی ہے کہ ہم یسوع مسیح کی طرح اپنی زبان سے یہوواہ خدا کی بڑائی کریں اور دوسروں کو فائدہ پہنچائیں۔
▪ یہوواہ آپ کو سنبھالے گا
ہم سب بیمار ہوتے ہیں۔ لیکن کیا ہمیں یہ توقع کرنی چاہیے کہ یہوواہ خدا ہمیں معجزانہ طور پر شفا دے جیسے اُس نے قدیم زمانے میں کچھ لوگوں کو دی تھی؟ جب لوگ ہمیں علاج کے سلسلے میں کوئی مشورہ دیتے ہیں تو ہمیں کن باتوں کو ذہن میں رکھنا چاہیے؟ اِس مضمون میں ہم اِن سوالوں کا جواب حاصل کریں گے اور سیکھیں گے کہ ہم سمجھداری سے فیصلے کیسے کر سکتے ہیں۔
دیگر مضامین
14 نیو ورلڈ ٹرانسلیشن—2013ء کا ایڈیشن
سرِورق کی تصویر: ایک خصوصی پہلکار ایک ماں اور اُس کے بچوں کو خوشخبری سنا رہی ہے۔ ہسپانوی اور گورانی، ملک پیراگوئے کی باضابطہ زبانیں ہیں اور وہاں خوشخبری اِن دونوں زبانوں میں پھیلائی جا رہی ہے۔
پیراگوئے
آبادی:
68،00،236
مبشروں کی تعداد: