اِس شمارے میں
15 نومبر 2015ء
.2015 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©
مطالعے کے مضامین
28 دسمبر، 2015ء–3 جنوری 2016ء
اپنے چھوٹے بچوں کو خدا کی خدمت کرنے کی تربیت دیں
صفحہ 3
4-10 جنوری 2016ء
اپنے نوجوان بچوں کو خدا کی خدمت کرنے کی تربیت دیں
صفحہ 8
11-17 جنوری 2016ء
صفحہ 16
18-24 جنوری 2016ء
کیا آپ ”اپنے پڑوسی سے اپنے برابر محبت“ رکھتے ہیں؟
صفحہ 21
25-31 جنوری 2016ء
مسیح کی 100 سالہ حکمرانی کی کامرانیاں
صفحہ 26
مطالعے کے مضامین
▪ اپنے چھوٹے بچوں کو خدا کی خدمت کرنے کی تربیت دیں
▪ اپنے نوجوان بچوں کو خدا کی خدمت کرنے کی تربیت دیں
یہوواہ خدا نے والدین کو بہت ہی اہم ذمےداری سونپی ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ والدین اپنے بچوں کی تربیت کریں تاکہ بچے اُس کی خدمت کر سکیں۔ اِن دونوں مضامین میں بتایا جائے گا کہ یسوع مسیح نے اپنے شاگردوں کی تربیت کرتے وقت محبت، خاکساری اور سمجھداری کیسے ظاہر کی اور والدین اِس سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔
▪ یہوواہ کی ذات محبت ہے
▪ کیا آپ ”اپنے پڑوسی سے اپنے برابر محبت“ رکھتے ہیں؟
پہلے مضمون میں بڑی تفصیل سے بتایا گیا ہے کہ یہوواہ محبت کرنے والا خدا ہے۔ اِس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ خدا نے اِنسانوں کے لیے محبت کیسے ظاہر کی ہے۔ دوسرے مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ خدا کے بندے اپنے پڑوسی کے لیے محبت کیسے ظاہر کر سکتے ہیں۔
▪ مسیح کی 100 سالہ حکمرانی کی کامرانیاں
اِس مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ ہمارے بادشاہ یسوع مسیح نے مُنادی کے کام کو فروغ دینے کے لیے پچھلے 100 سالوں میں کیا کچھ کِیا ہے۔ ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ اِس کام کو انجام دینے کے لیے ہمیں کون سے اوزار دیے گئے ہیں؛ ہم نے کون سے نتنئے طریقے اپنائے ہیں اور ہماری تربیت کیسے کی جا رہی ہے۔
سرِورق کی تصویر: حلقے کا نگہبان اور کچھ خصوصی پہلکار کشتی میں بیٹھ کر ایمزون کے برساتی جنگل جا رہے ہیں۔ یہ بہن بھائی خوشی سے دُوردراز گاؤں میں جا کر خوشخبری سناتے ہیں۔
برازیل
آبادی:
20،30،67،835
مبشروں کی تعداد:
7،94،766
پہلکاروں کی تعداد:
84،550
2014ء میں یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد: