یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م15 15/‏9 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین
  • مطالعے کے مضامین
  • دیگر مضامین
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
م15 15/‏9 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

15 ستمبر 2015ء

‏.2015 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©

مطالعے کے مضامین

26 اکتوبر، 2015ء–‏1 نومبر، 2015ء

مسیح کی طرح مکمل طور پر پُختہ ہو جائیں

صفحہ 3

2-‏8 نومبر، 2015ء

کیا آپ اپنے ضمیر کی تربیت کر رہے ہیں؟‏

صفحہ 8

9-‏15 نومبر، 2015ء

‏”‏ایمان میں قائم رہو“‏

صفحہ 13

16-‏22 نومبر، 2015ء

یہوواہ ہمارے لیے محبت کیسے ظاہر کرتا ہے؟‏

صفحہ 18

23-‏29 نومبر، 2015ء

ہم یہوواہ کے لیے محبت کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

صفحہ 23

مطالعے کے مضامین

▪ مسیح کی طرح مکمل طور پر پُختہ ہو جائیں

▪ کیا آپ اپنے ضمیر کی تربیت کر رہے ہیں؟‏

اِن مضامین میں ہم سیکھیں گے کہ ہم پختگی کی طرف کیسے بڑھ سکتے ہیں۔ ہم یہ بھی سیکھیں گے کہ ہم اپنے ضمیر کی تربیت کیسے کر سکتے ہیں اور سمجھ‌داری سے فیصلے کرنے کے لیے اِسے کام میں کیسے لا سکتے ہیں۔‏

▪ ‏”‏ایمان میں قائم رہو“‏

جب پطرس گلیل کی جھیل پر پانی پر چلے تو اُس وقت جو کچھ اُن کے ساتھ ہوا، اُس سے ہم ایمان کے بارے میں بہت اہم سبق سیکھ سکتے ہیں۔ اِس مضمون میں ہم سیکھیں گے کہ ہم اُن باتوں کو کیسے پہچان سکتے ہیں جو کمزور ایمان کا نشان ہیں اور ہم اپنے ایمان کو مضبوط کیسے کر سکتے ہیں۔‏

▪ یہوواہ ہمارے لیے محبت کیسے ظاہر کرتا ہے؟‏

▪ ہم یہوواہ کے لیے محبت کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

یہ ہمارے لیے بڑی خوشی کی بات ہے کہ یہوواہ خدا ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم بھی اُس سے محبت کرتے ہیں۔ اِن دونوں مضامین میں ہم ایسے طریقوں پر غور کریں گے جن سے یہوواہ خدا ہمارے  لیے محبت ظاہر کرتا ہے اور جن سے ہم اُس کے لیے محبت ظاہر کر سکتے ہیں۔‏

دیگر مضامین

28 یہوواہ نے مجھے برکتوں سے مالامال کِیا ہے

سرِورق کی تصویر:‏ اِٹلی کے کچھ مبشر شہر روم میں سیاحوں  کو گواہی دے رہے ہیں۔ اِن مبشروں کا تعلق چینی زبان کی کلیسیا سے ہے۔ یہاں کے مبشر ہماری کتابوں کی ٹرالیوں اور سٹالوں کو مشہور تاریخی جگہوں میں لگاتے ہیں۔ ہر مہینے سینکڑوں لوگ اِن ٹرالیوں اور سٹالوں سے رسالے اور کتابیں لیتے ہیں۔‏

اِٹلی

آبادی:‏

6،07،82،668

مبشروں کی تعداد:‏

2،51،650

پہل‌کاروں کی تعداد:‏

33،073

یہاں خوش‌خبری اِطالوی زبان کے علاوہ اَور 37 زبانوں میں بھی سنائی جا رہی ہے۔ اِن زبانوں میں گواہی دینے والے مبشروں کی تعداد 24 ہزار سے زیادہ ہے۔‏

صفحہ 2 پر تصویر
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں