یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م15 15/‏8 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین
  • مطالعے کے مضامین
  • دیگر مضامین
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
م15 15/‏8 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

15 اگست 2015ء

‏.2015 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©

مطالعے کے مضامین

28 ستمبر، 2015ء–‏4 اکتوبر، 2015ء

یہوواہ کی لازوال محبت پر غور کریں

صفحہ 9

5-‏11 اکتوبر، 2015ء

خاتمے کے منتظر رہیں

صفحہ 14

12-‏18 اکتوبر، 2015ء

ابھی سے نئی دُنیا میں رہنے کی تیاری کریں

صفحہ 19

19-‏25 اکتوبر، 2015ء

آخری زمانے میں سوچ سمجھ کر دوست بنائیں

صفحہ 24

مطالعے کے مضامین

▪ یہوواہ کی لازوال محبت پر غور کریں

یہوواہ کی محبت لازوال ہے۔ اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ خدا نے ہمارے لیے محبت کیسے ظاہر کی ہے۔ اُس کی بے‌پناہ محبت پر غور کرنے سے آپ کو ترغیب ملے گی کہ آپ بھی اُس سے گہری محبت کریں۔‏

▪ خاتمے کے منتظر رہیں

▪ ابھی سے نئی دُنیا میں رہنے کی تیاری کریں

اِن مضامین میں ہم سیکھیں گے کہ ہمارے پاس خاتمے اور نئی دُنیا کے منتظر رہنے کی ٹھوس  وجوہات ہیں۔ لہٰذا ہمیں خاتمے کا اِنتظار کرتے ہوئے چاہے جتنا بھی عرصہ ہو گیا ہو، ہمیں اِس اُمید کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے کہ نئی دُنیا آنے والی ہے۔‏

▪ آخری زمانے میں سوچ سمجھ کر دوست بنائیں

اِس مضمون میں ہم سیکھیں گے کہ ہمیں دوست بنانے کے سلسلے میں عقل‌مندی سے کام کیوں  لینا چاہیے۔ ہم مختلف سوالوں پر غور کریں گے جیسے کہ آخری زمانے میں بُرے لوگوں کی صحبت سے بچنا کیوں ضروری ہے؟ پاک کلام ایسا کرنے میں ہماری مدد کیسے کرتا ہے؟‏

دیگر مضامین

3 ‏”‏بے‌شمار جزیرے خوشی منائیں“‏

29 ہم یوانہ کی مثال سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

31 یادوں کے ذخیرے سے

سرِورق کی تصویر:‏ شہر اسپرانزا میں ایک نوجوان گواہ ایک لڑکے کو jw.org پر ویڈیو دِکھا رہا ہے۔‏

ارجنٹینا

آبادی:‏

4،26،70،000

مبشروں کی تعداد:‏

1،50،171

پہل‌کاروں کی تعداد:‏

18،538

بائبل کے مطالعے:‏

1،26،661

یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد (‏2014ء)‏:‏

3،07،654

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں